براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کورونا بحران: 50 جاں بحق، متاثرین کی تعداد 3278 ہوگئی
کراچی: کورونا عفریت نے دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی پنجے گاڑ لیے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 50 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اس بحران کے باعث سب سے زیادہ 16 ہلاکتیں خیبرپختونخوا میں ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ پنجاب اور سندھ میں!-->…
ایف آئی اے کی رپورٹ میں شہباز شریف کے بیٹے کا نام بھی شامل ہے: فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد: آٹا چینی بحران پر اپوزیشن لیڈر کے بیان کو وزیر اطلاعات نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ایک ارب 40 کروڑ کی سبسڈی سلیمان شہباز نے لی ہے، ان کا نام شہبازشریف کی زبان پرکیوں نہیں!-->…
وزیراعظم کی آٹے چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے قوم کو آٹے اور چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی رپورٹ سے متعلق کہا کہ کارروائی سے!-->…
لوگوں کی لاپروائی سے کورونا پھیل رہا ہے، ترجمان بلوچستان حکومت
کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ لوگوں کی لاپروائی کے باعث کورونا کے کیسز بڑھ رہے ہیں۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، کورونا کی!-->…
کورونا کسی کو نہیں چھوڑتا، لوگ پاگل پن کر کے خود کو مشکل میں نہ ڈالیں، عمران خان
اسلام آباد: عوام غلط فہمی میں نہ رہیں کہ کورونا سے پاکستانیوں کو کچھ نہیں ہوگا، یہ کسی کونہیں چھوڑتا۔ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف فنڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ مشکل وقت قوموں کا امتحان!-->…
سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب گندم بحران میں ملوث قرار
اسلام آباد: ایف آئی اے کی ملک میں گندم بحران کے حوالے سے تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی ، جس میں سابق وفاقی وزیر خوراک صاحبزادہ محبوب سلطان کو گندم بحران میں ملوث قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چودھری بھی!-->!-->!-->…
کورونا زدگان 2818، 41 جاں بحق!
اسلام آباد: ارض پاک میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 41 ہو گئی جبکہ متاثرہ افراد 2818 ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق!-->…
پاک فضائیہ کا سی -130 طیارہ زائرین کو دالبندین سے لے کر اسکردو پہنچ گیا ہے
تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کی ہدایت پر پاک فضائیہ کوویڈ 19 یعنی کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں امدادی کارروائیوں میں سرگرم عمل ہے اسی سلسلے میں پاک فضائیہ کا طیارہ سی 130 دالبندین (بلوچستان) سے زائرین کو لیکر اسکردو پہنچا۔زائرین کو پاک!-->…
شہرقائد میں گرمی کی شدت میں اضافہ
چیف میٹرولوجسٹ کراچی کے مطابق ہیٹ ویو کا کراچی میں کوئی امکان نہیں ، اپریل کا مہینہ گرم گزرتا ہے تاہم اس وجہ سے گرمی کی جذوی لہر ایک ہفتے تک برقرار رہ سکتی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا تھا کہ موجودہ گرمی کی لہر کے دوران ہیٹ ویو جیسی صورتحال!-->…
کورونا وائرس: گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب منسوخ
کراچی: کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پیپلزپارٹی نے گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ اعلان پارٹی پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ویڈیو پیغام میں کیا،!-->…