براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سندھ: پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات یکم جون سے ہوں گے، سعید غنی
کراچی: سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبے میں تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل کے بجائے یکم جون سے ہو گا، یکم سے 15جون تک پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات، 15جون سے نویں اور دسویں کے امتحانات شروع ہوں گے۔ کراچی میں منعقدہ پریس!-->…
کورونا متاثرین کی تعداد 106 ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ کا مزید کیسز بڑھنے کا خدشہ
کراچی:سندھ میں کرونا وائرس کے مزید کیسز کے بعد اس مرض میں مبتلا شہریوں کی تعداد 106 سے بڑھ چکی ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے مزید کیسز بڑھنے کا اندیشہ ظاہر کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں کرونا وائرس سے مزید 12 افراد متاثر ہو چکے۔ تفتان!-->!-->!-->…
سندھ: کورونا کے مزید 50 متاثرین، تعداد 94 ہوگئی
کراچی: کورونا کے مزید 50 کیسز، ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 94 ہوگئی۔ سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ سندھ میں ایران سے تفتان بارڈر کے ذریعے سکھر آنے والے 50 افراد میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جس!-->…
پاکستان: کورونا کے مزید 19 کیسز، متاثرین کی تعداد 53 ہوگئی
کراچی/ لاہور: پنجاب اور سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 19 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 53 ہوگئی ہے۔سندھ کے وزیراعلی کا کہنا ہے کہ آج سکھر سے آئے 40 سیمپلز ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں سے 13 مثبت آئے!-->…
وزیر اعظم کی ہدایت پر سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی کی نصیر سومرو سے ملاقات
کراچی: بیت المال سندھ کے سربراہ حنید لاکھانی نے وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر پاکستان کے طویل القامت شخص نصیر سومرو سے ملاقات کی اور ایک لاکھ 20 ہزار کا چیک پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق نصیر سومرو کافی عرصے سے علیل ہیں، اُنہیں وینٹی!-->…
خواتین کو بار بار فیس بک ریکوئسٹ ہراسیت، ہر دن ویمن ڈے ہے، کشمالہ طارق
اسلام آباد: اگر کسی خاتون کو کوئی بار بار فیس بک ریکوئسٹ بھیج رہا ہے تو یہ ہراساں کرنا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے تقریب!-->…
پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ڈاکٹر مبشر حسن وفات پاگئے
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ڈاکٹر مبشر حسن انتقال کر گئے۔ آپ کی عمر 98 برس تھی اور آپ بلاشبہ ملک کے طویل العمر سیاست دان تھے۔ پیپلزپارٹی کی بنیاد 1967 میں ڈاکٹر مبشرحسن کے گھر پر رکھی گئی تھی اور وہ پیپلز پارٹی شہید بھٹو!-->…
پولیو کے مزید دو کیس سامنے آگئے
اسلام آباد: پاکستان میں ایک روز میں 2 نئے پولیو کیسز سامنے آگئے، رواں سال پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 31 ہوگئی، نئے پولیو کیسز صوبہ خیبر پختونخوا اور سندھ سے سامنے آئے ہیں۔ ایک کیس صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے نیکی خیل کا ہے!-->…
پاکستان کے 5 ایئرپورٹس غیر ملکی پروازوں کے لیے بند
اسلام آباد: پاکستان کے 5 ایئرپورٹس کو غیر ملکی پروازوں کے لیے بند کردیا گیا، مذکورہ ہوائی اڈوں کی تمام شیڈولڈ بیرون ملک فلائٹس سمیت اگلے چند روز تک تمام بین الاقوامی پروازیں صرف کراچی، اسلام آباد اور لاہور سے آپریٹ کی جائیں گی۔ سول!-->…
289 پاکستانی زائرین تفتان سے سکھر منتقل
سکھر: کرونا کے باعث تفتان میں رکھے گئے 289 زائرین کو سکھر منتقل کردیا گیا۔ ایران سے آنے والے زائرین کو تفتان بارڈر سے لے کر دوبسیں سکھر کی لیبر کالونی پہنچیں جن میں مرد، خواتین اور بچے سوار تھے۔ انتظامیہ نے زائرین کو لیبر کالونی میں قائم!-->…