براؤزنگ پاکستان

پاکستان

انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، عالمی برادری بھارت کا محاسبہ کرے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ عالمی برادری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کا محاسبہ کرے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج تشدد سے متاثرہ افراد سے یکجہتی کا عالمی دن ہے، میں دنیا کی توجہ مقبوضہ کشمیر

کورونا کے متوقع کیسز 75 ہزار کم، دو ہفتے سے حالات میں بہتری آئی، اسد عمر

اسلام آباد: اسد عمر نے کہا ہے کہ 30 جون تک کورونا وائرس کے متوقع کیسز میں 75 ہزار کی کمی ہوگئی۔وفاقی وزیر اسد عمر کا ملک میں کورونا وائرس کی صورت حال پر بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا کیسز بڑھنے پر لوگوں نے حفاظتی تدابیر اختیار کی

کورونا زدگان ایک لاکھ 95 ہزار سے متجاوز، 3962 جاں بحق

اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2775 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد اس وبا کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار سے بڑھ گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا

جماعت اسلامی کے سابق امیر منور حسن انتقال کرگئے

کراچی: سابق امیر جماعت اسلامی منور حسن طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔منور حسن کئی دنوں سے علیل تھے، ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔ سابق امیر منور حسن نے ابتدائی تعلیم جیکب لائن کے ایک اسکول سے حاصل کی جب کہ جامعہ کراچی

بلاول کا وزیراعظم کو مناظرے کا چیلنج

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو ملکی حالات پر بحث کے لیے مناظرے کا چیلنج کردیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ دنیا کا ایک بھی ملک ایسا نہیں جو کورونا کا

دیرپا محفوظ ماحول دینے کے لیے پاک فوج ہر ممکن کوشش کرتی رہے گی، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف نے کہا ہے کہ پاک فوج ملک کے دفاع اور سیکیورٹی کے لیے قومی حمایت کے ساتھ اپنا فرض ادا کرتی رہے گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے این ڈی یو کا دورہ کیا۔ انہوں نے

پورے ایوان پر سکتہ طاری تھا، عمران کی تقریر نے سب کے منہ بند کردیے، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کی آج کی تقریر نے سب کے منہ بند کردیے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کی آج کی تقریر نے سب کے منہ بند کردیے، آج پورے ایوان پر سکتہ طاری

ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کا کریڈٹ ہماری حکومت کو جاتا ہے: چوہدری سرور

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ پارٹی چٹان جیسی مضبوطی سے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ہے، اپوزیشن آئے روز آس لگانا چھوڑ دے، حکومت کہیں جانیوالی نہیں۔تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی آج صوبائی وزرا عبدالعلیم خان

شرح سود میں مزید ایک فیصد کی کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کردی جس کے بعد ملک میں شرح سود 7 فیصد پر آگئی۔ مرکزی بینک کی جانب سے ملک میں کورونا وائرس کی وبا کے بعد تین ماہ کے دوران شرح سود میں پانچویں بار کمی کی گئی ہے۔ 16 اپریل کو

کراچی، مفت کورونا ٹیسٹ سروس کا آغاز

کراچی :عباسی شہید اسپتال میں مفت کورونا وائرس ٹیسٹ سروس کا آغاز کردیا گیا میئرکراچی نے کہا لوگ بلا خوف یہاں پرآئیں اور اپنا ٹیسٹ کرائیں۔تفصیلات کے مطابق عباسی شہید اسپتال میں مفت کورونا وائرس ٹیسٹ سروس کا آغاز ہوگیا،اسپتال میں کورونا ٹیسٹ