براؤزنگ پاکستان
پاکستان
9 مئی کیسز: شاہ محمود بری، یاسمین راشد اور اعجاز چوہدری کو 10 سال قید
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے دو مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے شاہ محمود قریشی کو بری کردیا جب کہ اعجاز چوہدری اور یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان کو 10، 10 برس قید کی سزا سنا دی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے کوٹ لکھپت…
کراچی حادثہ: ڈمپر ڈرائیور کا لائسنس 8 سال سے ایکسپائر ہونے کا انکشاف
کراچی: ڈمپر سے بہن بھائی کو کچل کر جاں بحق کرنے والے ڈرائیور کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
راشد منہاس روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے بہن اور بھائی کو کچلنے والے ڈرائیور کو جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔…
کسی ایک پاکستانی طیارے کو بھارت نے گرایا اور نہ تباہ کیا، وزیر دفاع
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے طیارے گرانے کے بھارتی دعوے پر ردعمل میں دونوں ممالک کے طیاروں کے موجودہ ذخیرے کی آزادانہ تصدیق کا چیلنج دے دیا۔
اپنے بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ کسی ایک بھی پاکستانی طیارے کو بھارت نے نہ مار گرایا…
کلیئرنس آپریشن میں مزید 14 بھارتی حمایت یافتہ خوارج جہنم واصل
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کی جانب سے پاک افغان سرحد کے قریب کلیئرنس آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ مزید 14 خوارج کو جہنم واصل کیا گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 7 اور 8 اگست کو ضلع…
ڈپٹی پروجیکٹ ڈائریکٹر وی او ایس کی کمانڈر اے این ایف پنجاب سے ملاقات
کراچی: گورنر نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ اور وائس آف سندھ کے ڈپٹی پروجیکٹ ڈائریکٹر دانیال جیلانی کی فورس کمانڈر اے این ایف پنجاب، بریگیڈیئر سکندر حیات سے ملاقات۔
دانیال جیلانی اور کمانڈر اے این ایف پنجاب بریگیڈیئر سکندر حیات کے درمیان ملاقات…
ژوب میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 33 دہشت گرد جہنم واصل
ژوب: فتنہ الہندوستان کے خوارج کی افغان سرحد سے پاکستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام بنادی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی حمایت یافتہ خوارج نے 7 اور 8 اگست کی رات کو افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش کی، تاہم سیکیورٹی فورسز نے…
یوکرینی صدر کا الزام مسترد، پاکستان کا یوکرین سے وضاحت طلب کرنے کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان نے یوکرینی صدر کے بیان پر یوکرین سے باضابطہ وضاحت طلب کرنے کا اعلان کیا ہے۔
دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات علاقے کو کشیدگی کی طرف لے جائیں گے،…
نیشنل ایکشن پلان پر کارروائی کسی کا باپ نہیں روک سکتا، طلال چوہدری
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پی ٹی آئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ دہشت گردوں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں، نیشنل ایکشن پلان پر ہونے والی کارروائی کسی کا باپ نہیں روک سکتا۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا…
حکومت نے 24 سرکاری اداروں کی نج کاری کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد: مرکزی حکومت نے 24 سرکاری اداروں کی تین مراحل میں نج کاری کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی وزیر برائے نجکاری عبد العلیم خان نے سرکاری ادارو ں کی نجکاری کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں۔
عبد العلیم خان کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش…
یوم آزادی کے موقع پر ایک ساتھ 4 چھٹیاں متوقع
کراچی: ماہ اگست میں یوم آزادی کے موقع پر ایک ساتھ 4 تعطیلات متوقع ہیں۔
کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان میں 14 اگست کو یوم آزادی پر عام تعطیل ہوگی۔
چہلم امام حسین جمعہ 15 اگست کو ہوگا، چہلم کی تعطیل وفاقی تعطیلات میں شامل…