براؤزنگ پاکستان

پاکستان

شیخوپورہ سانحے میں ہلاک ہونے والوں کی آخری رسوم ادا!

اٹک: شیخوپورہ میں ٹرین اور کوسٹر کے درمیان تصادم میں مرنے والے سکھ برادری کے افراد کی آخری رسوم اٹک کے شمشان گھاٹ میں ادا کردی گئیں۔جمعہ کی دوپہر شیخوپورہ میں ٹرین حادثے میں مرنے والے سکھ برادری کے 19 افراد کی ميتيں رات گئے پشاور میں بھائی

پارک لین ریفرنس،6 جولائی کو زرداری پر فرد جرم عائد کی جائے گی

پارک لین ریفرنس میں احتساب عدالت نے 6 جولائی کو آصف علی زرداری پر ہر صورت فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔احتساب عدالت نے کہا کہ اگلے ہفتے 6 جولائی کو سابق صدر زرداری پر پارک لین ریفرنس میں فردِ جرم عائد کی جائے گی، ان کی طبیعت خراب

اپوزیشن منی لانڈر اور کرپٹ، ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی، شیخ رشید

لاہور: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مائنس کی بات آئی تو مائنس تھری ہوگا اور سسٹم لپیٹا جائے گا۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نہ ہم آخری چوائس ہیں اور نہ ہم مائنس ون ہیں، لیکن اگر مائنس کی بات آئی تو پھر مائنس

ایس او پیز پر عمل سے کاروبار ہوگا، لوگ بھی صحت مند رہیں گے، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا پر قابو پانے کے لیے موثر اقدامات ترجیح ہیں، کوشش ہے وبا کا پھیلاؤ روکنے کے ساتھ روزگار بھی چلتا رہے۔اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا صورت حال میں بہتری آرہی ہے، اگر احتیاط نہ کی تو

عدالتی حکم پر شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ، رپورٹ کل متوقع!

لاہور: عدالتی حکم پر قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کے اینٹی باڈیز اور کورونا ٹیسٹ کے سیمپل لے لیے گئے، سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی رپورٹس کل آنے کا امکان ہے۔قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے عدالتی حکم پر انسٹی ٹیوٹ آف پبلک اینڈ ہیلتھ سائنسز سے

مندر کی تعمیر، وزیراعظم کی اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم نے وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر کے معاملے پر اسلامی نظریاتی کونسل سے رہنمائی اور مشاورت حاصل کرنے کی ہدایت کردی۔اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کے بعد ہندو برادری کی عبادت گاہ کی تعمیر کے لیے فنڈز سے متعلق فیصلہ

ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے پر عوام کے شکر گزار، ہسپتال جلد ویران ہوں گے، شبلی

اسلام آباد: شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے سے اسپتال جلد ویران ہوں گے۔وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے ہیلتھ ورکرز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اسلام آباد میں پولی کلینک کا دورہ کیا اور لیڈی ہیلتھ

کورونا مریضوں کی صحت یابی کے حوالے سے بڑی خبر!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے مریض تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 11 ہزار 469 مریض اس وبا سے شفا پاگئے۔ایک جانب کورونا کے وار جاری ہیں تو دوسری طرف مریضوں کی صحت یابی بھی تیزی سے جاری ہے اور اب اس وبا سے صحت

اسٹاک ایکسچینج حملہ: کیا گاڑی کی نمبر پلیٹ میں خفیہ کوڈ موجود تھا؟

کراچی: کیا پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی میں دہشت گردوں کے لیے کوئی خفیہ کوڈ موجود تھا؟ سوشل میڈیا صارفین نے سوالات کھڑے کردیے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایکس پر 29 جون 2020 کو ہونے والا دہشت گرد حملہ گزشتہ چند روز سے