براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سلیکٹیڈ حکومت نے کفایت شعاری اور سادگی کی مثال قائم کردی ہے،صوبائی وزیر جام اکرام دھاریجو
کراچی: وبائی وزیر اینٹی کرپشن، صنعت، تجارت و محکمہ کوآپریٹو سوسائٹیز سندھ جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ کی پہلی وفاقی کابینہ ہے جس میں منتخب اراکین سے غیر منتخب لوگ زیادہ ہیں، وفاقی حکومتی کابینہ میں 25 غیرمنتخب لوگ!-->…
سندھ حکومت کے خلاف گمراہ کن آڈیو اور ویڈیو ٹیپ چلائی گئی، مرتضیٰ وہاب
کراچی :ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے خلاف گمراہ کن آڈیو اور ویڈیو ٹیپ چلائی گئی ہیں جس کے لیئے ہم نے ایف آئی اے کو مراسلہ لکھ دیا ہے ۔
تفصیلات کے
مطابق ترجمان سندھ حکومت!-->!-->!-->…
کورونا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے مزید تین مریض جان کی بازی ہارگئے، سید مراد علی شاہ
کراچی :وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 383 نئے کیسز کا پتہ چلا ہے جو 26 فروری سے لیکر 26 اپریل 2020ء تک 61 دنوں کے کورونا ایمرجنسی کے سب سے زیادہ اعداد و شمار ہیں۔
تفصیلات کے مطابق!-->!-->!-->…
ریلیف پروازوں میں حکومتی اور بین الااقوامی قوانین پر مکمل عمل درآمد کیا جارہا ہے: پی آئی اے
پی آئی اے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ریلیف پروازوں میں حکومتی اور بین الااقوامی قوانین پر مکمل عمل درآمد کیا جارہا ہے۔ پی آئی اے نے ان خیالات کا اظہار وائرل کی جانے والی اس ویڈیو کے ردعمل میں کیا، جس میں ادارے کی ساکھ کو!-->…
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 9 دہشت گرد ہلاک، دو جوان شہید
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے حالیہ آپریشن میں 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جب کہ ایک کو گرفتار کر لیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے خیسولہ اور دوسالی میں آپریشن کے دوران دہشت!-->…
بہت خوش ہوں کہ 20 نکات پر عمل درآمد کیا جارہا ہے، صدر علوی
اسلام آباد: صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ خوشی ہوئی مسجد کی انتظامیہ نےاحتیاطی تدابیرکے 20 نکات پرعمل درآمد کیا۔ اسلام آباد کی مساجد میں حاضری کے بعد امام صاحبان کو لکھے گئے خط میں ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ بہت خوش ہوں!-->…
قومی وسائل کو غریبوں میں تقسیم کرنا اسلامی فلاحی ریاست کا اصول ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: اسلامی فلاحی ریاست کے حصول کے لیے قانون کی حکمرانی سب سے اہم ہے۔ ہر کوئی قانون کے آگے برابر ہو اور طاقتور قانون کے تابع ہو۔یہ باتیں وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے 24 ویں یوم تاسیس کے موقع پر کیں۔ ٹویٹر پر!-->…
رمضان مبارک ، پاکستان کورونا وائرس پر جلد قابو پالے گا، چینی سفیر
اسلام آباد: پاکستانی عوام کو ماہ رمضان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جنگ نے کورونا وائرس کے اس آزمائشی وقت میں چینی حکومت کی طرف سے پاکستان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔ ٹویٹر پر رمضان المبارک کے حوالے سے!-->…
سندھ: کورونا پھیلاؤ کا باعث بننے والے پر دو سے دس لاکھ جرمانہ ہوگا
کراچی: سندھ حکومت نے کورونا وبا پر قابو پانے کے لیے غیر معمولی اقدامات کا فیصلہ کرلیا، کورونا کے پھیلاؤ کا باعث بننے والے کسی بھی فرد، ادارے پر جرمانہ عائد کیا جائے گا جو دس لاکھ روپے تک ہوگا۔ سندھ حکومت کا سندھ وبائی امراض ایکٹ 2014میں!-->…
کراچی: دُکانیں کھولنے پر گرفتار تاجروں کی ضمانت
کراچی: عدالت نے دکانیں کھولنے پر گرفتار کیے گئے تاجروں کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ پابندی کے باوجود دکانیں کھولنے پر گرفتار 6 تاجروں کی عدالت نے درخواستِ ضمانت منظور کرلی ہے، جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے تاجروں کو ڈیڑھ لاکھ روپے فی کس کے!-->…