براؤزنگ پاکستان

پاکستان

پیپلزپارٹی والوں کو پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے، حلیم عادل شیخ

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ مشیر برائے ڈس انفارمیشن مرتضی وہاب نے ایف آئی اے کو خط لکھا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر تاجروں کی آڈیو کے بارے میں تحقیقات کی جائے۔ انہوں نے

تین ماہ تک چھوٹے کاروباروں کے بجلی بلز حکومت ادا کرے گی

اسلام آباد: وزیراعظم ریلیف پیکیج کے تحت وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چھوٹے دکان داروں اور کاروباروں کا بجلی کا بلز دینے کا اعلان کردیا۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم چھوٹا

اسکول فیس، یوٹیلٹی بلز، کرایوں میں رعایت، سندھ کابینہ نے منظوری دے دی

کراچی: اسکول فیس، یوٹیلٹی بلز اور کرایوں میں رعایت کی سندھ کابینہ نے اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں اسکول فیس میں 20 فیصد کمی کرنے کی اصولی منظوری دے دی گئی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

عمران خان چھپانے نہیں قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں، فردوس عاشق

اسلام آباد: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ آٹا چینی انکوائری کمیشن پر اعتراض کرنے والے سیاسی مخالفین کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ میں کہا کہ سیاسی مخالفین

حکومت سندھ کی سخت شرائط، تاجروں کی محدود تعداد کا آج آن لائن کاروبار کا آغاز

کراچی: آن لائن کاروبار شروع کرنے کے لیے سندھ حکومت کی سخت شرائط کے باعث محدود تعداد میں تاجروں نے آج سے آن لائن کاروبار شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آل سٹی تاجر اتحاد کے رہنما شرجیل گوپلانی کے مطابق 5 ہزار کے قریب دکان داروں نے آن لائن

کورونا بحران: 13 ہزار 328 مریض، 281 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 13 ہزار 328 ہوگئی جب کہ اب تک یہ وبا 281 افراد کو زندگیوں سے محروم کرچکا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں

کراچی میں افسوسناک واقعہ،گڑھے میں نہاتے ہوئے پانچ بچے جاں بحق

کراچی:کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پانی کے گڑھے میں ڈوب کر دو کمسن بھائیوں سمیت پانچ بچے جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے سیکٹر سیون اے میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں پانی کے گڑھے میں نہاتے ہوئےپانچ بچے ڈوب کر

چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں تاخیر 100 ارب روپے کے حکومتی ڈاکے کی تصدیق ہے،شہباز شریف

لاہور:مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چینی انکوائری کمیشن کی حتمی رپورٹ میں تاخیر 100 ارب روپے کے حکومتی ڈاکے کی تصدیق ہے،رپورٹ میں تاخیر چینی ڈکیتی کے اصل ذمہ داروں کو بچانے کی کوشش ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی انکوائری کمیشن

کراچی کے ہسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ ماں نے بچے کو جنم دے دیا

کراچی کے سول اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ ایک حاملہ خاتون نے بچے کو جنم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سول اسپتال کے مطابق خاتون پریگنینسی کے دوران کورونا وائرس کا شکار ہوئی تھیں تاہم آج ڈاکٹروں نے ان کا کامیاب آٌپریشن کیا ہے۔ڈاکٹروں کا

حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن کیلئے رمضان پیکیج کرپشن کی نظر ہو گیا

کراچی:وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن کیلئے رمضان پیکیج کرپشن کی نظر ہو گیا، ڈھائی ارب روپے کی سبسڈی مگراسٹوروں پر بنیادی اشیاتاحال دستیاب نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے حکومت سےڈھائی ارب