براؤزنگ پاکستان

پاکستان

سندھ: یوم علی کے جلوس، محافل شبینہ اور ختم القرآن کے اجتماع پر پابندی

کراچی: سندھ میں یوم علی کے جلوس، محافل شبینہ اور ختم القرآن کے اجتماع پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے 21 رمضان المبارک یوم علی کے موقع پر جلوس نکالنے پر پابندی عائد کردی جب کہ ہر قسم کے

وزیراعظم سے وزیراطلاعات ومعاون خصوصی اطلاعات کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم سے وزیر اطلاعات شبلی فراز اور معاون خصوصی اطلاعات لیفٹننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز اور معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ

سینیٹر مرزا محمد آفریدی بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئے

پشاور / اسلام آباد: قبائلی اضلاع سے منتخب ہونے والے سینیٹر مرزامحمد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے چیئرمین سینیٹر مرزامحمد آفریدی میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی جس کے بعد سینیٹر اپنے گھر میں

وزیراعظم نے خلاف ضابطہ تعیناتیوں کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے خلاف ضابطہ تعیناتیوں کا نوٹس لے لیا، 18 اگست 2016 کے بعد وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر تعینات افسران کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس ضمن میں وزیراعظم کی ہدایت پر پرنسپل سیکرٹری نے

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے تاریخی پیکیج کی تیاری

اسلام آباد: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے حکومت نے تاریخی پیکیج کی تیاری کرلی۔ وفاق نے موجوہ حالات میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو تاریخی پیکیج دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے جلدہی آئندہ مالی سال ترسیلات زر بھیجنے والوں کے لیے

سندھ میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح کم ہوگئی، وزیراعلیٰ

کراچی: سندھ میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح 12 سے کم ہوکر 8.15 فیصد ہوگئی ہے۔ یہ بات کورونا وائرس کی صورتحال پر وڈیو پیغام میں وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ نے کہی، انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے کل 4112

گورنر سندھ کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کی کورونا سے جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں، اللہ تعالی اُنہیں کورونا سے جنگ کی ہمت عطا فرمائے۔ آمین۔ یاد رہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کورونا وائرس کا شکارہوگئے تھے

ملک بھر میں کورونا زدگان 14 ہزار سے متجاوز، 301 جاں بحق

اسلام آباد / کراچی: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے باعث لقمہ اجل بننے والوں کی تعداد 301 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں اور 24 گھنٹوں کے دوران مزید 751

احساس کفالت پروگرام کے تحت امداد سے محروم شہریوں کا احتجاج

لاہور:احساس کفالت پروگرام کے تحت امداد سے محروم شہریوں کا احتجاج، مظاہرین نے حکومت سے نادرا سینٹرز کھولنے یا متبادل پالیسی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ نادرا سینٹرز کی بندش کیخلاف امدادی رقم سے محروم شہریوں نے نادرا میگا سنٹر شملہ پہاڑی

کورونا وائرس کے باعث سندھ کا ریونیو کم جمع ہوا مزید کمی کے امکان ہیں، ناصر حسین شاہ

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ ترجمان سندھ حکومت کا کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے فنڈز میں کٹوتی ہوئی ہے، ہماری اپنی ریونیو بھی کم جمع ہوئی، اورکورونا وائرس کے باعث مزید کم ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات