براؤزنگ پاکستان
پاکستان
صدر اور وزیراعظم کی ملاقات، اہم امور پر تبادلۂ خیال
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں کورونا وبا کی آڑ میں کشمیریوں کے حقوق سلب کرنے کی شدید مذمت کی گئی ۔ صدر اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات میں ملکی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا!-->…
افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے چمن بارڈر کھول دیا گیا
چمن: پاکستان نے افغانستان کے صوبہ اسپن بولدک میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے چمن بارڈر کھول دیا ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے افغانستان کے صوبہ اسپین بولدک میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے بارڈر کھول دیا گیا، آج 30سے زائد پاکستانی!-->…
کورونا عفریت، ورلڈبینک کا پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دینے پر غور
اسلام آباد: کورونا عفریت سے ہونے والے نقصانات کا جائرہ لینے کے لیے عالمی بینک نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دینے پر غور شروع کردیا ۔ اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے عالمی بینک 50 کروڑ ڈالر کی رقم مئی 2020 میں پاکستان کو فراہم کرسکتا ہے، جس!-->…
کورونا کے انسداد اور معیشت کا پہیہ جاری رکھنے میں توازن قائم رکھا جائے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں تاجر برادری کی مشکلات کا مکمل ادراک ہے۔ کورونا وبا کے انسداد اور معیشت کا پہیہ جاری رکھنے میں توازن قائم رکھا جائے۔ کورونا وبا کی صورتحال پر وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس!-->…
حکومت نے رواں برس کیلئے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا
اسلام آباد: حکومت نے اسلامی سال 41-1440 ہجری (مالی سال 20-2019)کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا۔
حکومت پاکستان کے تخفیفِ غربت اور سماجی تحفظ ڈویژن کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو نوٹیفکیشن بھیجا گیا ہے جس کے بعد اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو!-->!-->!-->…
گردوارہ کرتارپور: ایف ڈبلیو او نے ریکارڈ وقت میں گنبدوں کی بحالی کا کام مکمل کر لیا
لاہور: فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) نے ریکارڈ وقت میں سکھ برادری کے مقدس مقام گردوارہ کرتارپور کے گنبدوں کی بحالی اور مرمت کا کام مکمل کر لیا۔ طوفانی آندھی سے متاثر ہونے والے گردوارہ کرتارپور صاحب کے گنبدوں کو اتوار کے روز اصل!-->…
وزیراعظم کو ارسال رپورٹ میں پاور سیکٹر کے متعلق ہوش رُبا انکشافات
اسلام آباد: پاور سیکٹر پر وزیراعظم کو ارسال کردہ رپورٹ میں ہوشربا انکشافات کا سلسلہ جاری ہے۔ رپورٹ میں آئی پی پیز کی بلیک میلنگ اور لندن کی ثالثی عدالت میں جانے کی دھمکی روکنے کا مستند طریقہ کار بھی بتادیا گیا، رپورٹ کے مطابق حکومت!-->!-->!-->…
کراچی: بھارتی خفیہ ایجنسی "را” کے لیے کام کرنے والا پولیس کا اہلکار گرفتار
کراچی: ایس آئی یو پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لیے کام کرنے والے ایک پولیس اہل کار کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ہونے والا اے ایس آئی شہزاد پرویز شاہراہ فیصل تھانے!-->…
علماء کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، لاک ڈاؤن پر حکومتی موقف کی تائید، تعاون کی یقین دہانی
اسلام آباد: جید علمائے کرام کے وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور لاک ڈاؤن کے حوالے سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعظم عمران خان سے جید علمائے کرام کے وفد نے ملاقات کی جس میں طاہر اشرفی، حامد الحق حقانی، غلام محمد سیالوی،!-->…
شمالی وزیرستان، سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 5 شرپسند جہنم واصل
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر شرپسندوں کے حملے کے دوران بھرپور جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک جب کہ ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کے مغرب میں 10!-->…