براؤزنگ پاکستان

پاکستان

18ویں ترمیم نے جعلی اکاؤنٹ تو "بھرے ” لیکن سندھ کے عوام سے جینے کا حق چھین لیا، شہباز گل

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ ‏اندازہ تو تھا کہ ‏سندھ کے "اعداد و شمار "کے مطابق یکم مئی کو صرف 16جب کہ 2مئی کو 18مریض وینٹی لیٹرز پر تھے، اسی دن ڈاکٹر فرقان وینٹی لیٹر نہ ملنے پرجان کی "بازی "ہارگئے، اس سے سندھ کے

سیالکوٹ کے ٹک ٹاک سٹار کے گھر پر حملہ، والد کو قتل کر دیا گیا

پنجاب: پنجاب کے ضلع سیالکوٹ میں ٹک ٹاک سٹار غنی ٹائیگر کے والد کے قتل اور دیگر کو زخمی کرنے کا مقدمہ مقتول داؤد بٹ کے بھائی کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔ سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے تھانہ سٹی میں درج کیے گئے مقدمے کے مطابق گھر کے باہر

وزیراعظم کا اس ہفتے کے آخر میں کراچی کا دورہ متوقع ہے، صدر پی ٹی آئی خرم شیر زمان

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا کہ وزیراعظم کا اس ہفتے کے آخر میں کراچی کا دورہ متوقع ہے، وزیر اعظم اس ہفتے لاک ڈاؤن میں نرمی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں

جھوٹوں کی بستی

چوہدری اُسامہ سعید اکثر و بیشتر لوگوں کے نزدیک سچ کی اہمیت فقط اپنے فائدے تک ہی محدود ہے ۔ مثال کے طور پر آپ کسی مشکل وقت سے گزر رہے ہیں اور سامنے والے کو اپنی طرف مائل کرنے کے لیے، موصوف کے دل میں اپنے لئے ہمدردی کا جذبہ اُجاگر کرنے کے

بیرون ممالک سے کراچی پہنچنے والے 401 مسافر کورونا زدہ نکلے

کراچی: باہر ملکوں سے کراچی پہنچنے والے مسافروں کی بڑی تعداد کورونا میں مبتلا نکلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والے 401 مسافروں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آئے، کورونا کے مثبت مسافر 15 پروازوں کے ذریعے کراچی پہنچے تھے، گزشتہ 15

موجودہ وقت اختلافات بھلا کر قوم کی خدمت کا متقاضی، کورونا پر جلد قابو پالیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: کورونا وبا قابو میں ہے، جلد ہی اس پر مکمل قابو پالیں گے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے اپنی زیر صادرت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کیا۔ اس اجلاس میں ملک بھر سے پی ٹی آئی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی،

کورونا سوموٹو، مرکز اور صوبوں کو یکساں پالیسی کے لیے ایک ہفتے کی مہلت

اسلام آباد: عدالت عظمی میں کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے گئے ہیں کہ وفاق اور صوبے ایک ہفتے میں یکساں پالیسی بنائیں ورنہ عبوری حکم جاری کریں گے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ

کورونا مریض 20 ہزار سے متجاوز، 462 جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 20 ہزار 186 تک جاپہنچی ہے جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 462 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 9522 افراد کے کورونا

ہماری معیشت لمبے دورانیے کا لاک ڈاؤن برداشت نہیں کرسکتی، شاہ محمود قریشی

لاہور:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہندوستان کو احساس نہیں دنیا کس کرب سے گزر رہی ہے، ہمیں امید تھی کہ کورونا وائرس کے بعد بھارت کے رویے میں تبدیلی آئے گی لیکن بد قسمتی ایسا نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے کہا کہ

صوبہ سندھ میں نادرا دفاتر کل سے کھولنے کا اعلان

کراچی:شنیشنل ڈیٹا بیس اتھارٹی(نادرا) نے پیر 4 اپریل سے کراچی سمیت سندھ بھر میں دفاتر کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈجی جی نادرا سندھ میر عجم خان درانی نے نادرا دفاتر آنے والے سائلین کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل لازمی