براؤزنگ پاکستان

پاکستان

اجتماعی خودکشی کی وائرل ویڈیو: حقیقت سامنے آگئی

گذشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو کلپ وائرل ہے، جس کے بارے میں دعوی کیا جارہا ہے کہ یہ اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں اجتماعی خودکشی سے متعلق ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ ویڈیو ایک عورت اور دو بچوں پر مشتمل خاندان کی غربت کے باعث اجماعتی

سندھ: گلے مل کر عید کی مبارک باد دینے پر پابندی کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے گلے مل کر عید کی مبارک باد دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے عید کے لیے بڑے اجتماعات پر پابندی عائد کرنے پر بھی غور شروع کرتے ہوئے شہریوں کو عید منانے آبائی علاقوں میں نہ جانے کا

مرکزی کابینہ لاک ڈاؤن میں نرمی پر متفق، حتمی فیصلہ قومی رابطہ کمیٹی کرے گی

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں نافذ لاک ڈاؤن میں 9 مئی کے بعد مزید نرمی کرنے پراتفاق کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کی صورت حال بریفنگ دی گئی۔ کابینہ نے قومی

وزیر اعلیٰ سندھ نے سندھ کے عوام سے ایس او پی پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں  2250 ٹیسٹ کئے گئے جس کے نتیجے میں 307 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 11 مزید افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، ہلاکتوں کی تعداد 148 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس سے

ہم وزیر اعظم تک کراچی کے تاجروں کی آواز پہچائیں گے ، پی ٹی آئی صدر خرم شیر زمان

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا 12سال میں سندھ حکومت نے آخر کون سا تیر مارا ہے آڈیٹر جنرل ان پر کتاب چھپتی جارہی ہے، ہم وزیر اعظم تک کراچی کے تاجروں کی آواز پہچائیں گے۔ تفصیلات کے

کورونا سے کراچی میں دو پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی: کراچی میں 2 پولیس اہلکار کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کراچی پولیس کے 2 اہلکار کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے، گزشتہ روز کورونا سے پہلی ہلاکت انور جہانگیر نامی اہلکار کی ہوئی تھی جب کہ آج اے وی ایل سی اہلکار

بی آر ٹی پشاور، صوبائی حکومت اعتراضات سے راہ فرار اختیار نہیں کرسکتی، سپریم کورٹ

اسلام آباد: عدالت عظمی نے بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کے بارے میں ریمارکس دیے ہیں کہ اس منصوبے پر ایک قدم آگے اور دو قدم پیچھے والی مثال صادق آتی ہے۔ سپریم کورٹ میں پشاور بی آر ٹی پروجیکٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار عدنان آفریدی نے کہا کہ

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں کابینہ 5 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت میں ہونے والے اجلاس میں وفاقی کابینہ کورونا وائرس کی موجودہ صورت حال پر غور کرے گی اور کابینہ

قوم کا دفاع ہر صورت کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ مغربی اور مشرقی سرحد پر فوج مستعد کھڑی ہے جب کہ بھارت جس طرح کے اقدامات کررہا ہے، اس کو دنیا دیکھ رہی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے میجر جنرل بابر افتخار نے

بھارتی سفارت کار دفتر خارجہ طلب، ایل اوسی خلاف ورزی پر شدید احتجاج

اسلام آباد: لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر پاکستان کا بھارتی سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج۔ پھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں اور بلااشتعال فائرنگ پر پاکستان نے سینئر بھارتی سفارت کار کو دفتر