براؤزنگ پاکستان

پاکستان

دراندازی کے بھارتی الزامات بے بنیاد، کشمیریوں کی تحریک ظالمانہ اقدامات کے خلاف ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر دراندازی کے بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں، کشمیریوں کی تحریک بھارت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف ہے۔ عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا دنیا کو بھارت کے

وفاقی حکومت 35 لاکھ چھوٹے تاجروں کے تین ماہ کے بجلی کے بِل ادا کرےگی

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان 35 لاکھ چھوٹے تاجروں کے تین ماہ کے بِل ادا کرے گی۔ ذرائع کے مطابق احساس پروگرام کے ذریعے تین ماہ کے بجلی کے بِل ادا کیے جائیں گے۔ اس اعلان کے بعد چھوٹے اور درمیانے طبقے کے تاجروں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی راشد ربانی کورونا کی زد میں آگئے

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی راشد ربانی بھی کورونا وائرس کی لپیٹ میں آگئے۔ وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی نے بھی وائرس کی تصدیق کردی۔ پی پی رہنما راشد ربانی نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کرلیا ہے جب کہ وقار مہدی کا کہنا ہے

ملک بھر میں تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رہیں گے

اسلام آباد: ملک بھر میں تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رہیں گے۔ پنجاب، بلوچستان اور سندھ نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت اور خیبرپختونخوا نے حمایت کردی۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم

کراچی ہیٹ ویو، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی تبدیل!

کراچی: شہر میں دوسرے روز بھی ہیٹ ویو جاری ہے اور گرمی کی شدت اصل درجہ حرارت سے کہیں زیادہ محسوس کی جارہی ہے۔ کراچی آج بھی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے اور دن ایک بجے درجہ حرارت تو 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ گرمی کی شدت 43 ڈگری

کورونا ریلیف فنڈ کے حوالے سے پاکستانیوں کا جذبہ قابل تحسین ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: موجودہ دور میں ضرورت اس امر کی ہے کہ انسانیت کے احترام اور احساس پر مبنی اقدار کو اجاگر کیا جائے۔ یہ باتیں وزیراعظم عمران خان نے کہیں، سینیٹر فیصل جاوید نے وزیراعظم سے ملاقات کی، اس دوران مسلم ممالک کے مابین تہذیب و ثقافت اور

کورونا زدگان ساڑھے 22 ہزار سے متجاوز، 526 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے مزید 1049 مریض سامنے آئے ہیں جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 526 تک پہنچ گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 10 ہزار 178 ٹیسٹ

کرنل طارق کی قیادت میں ایف سی سرحدی علاقوں کے مسائل حل کر رہی ہے: اسفند یار

چاغی: ممتاز سیاسی و قبائلی شخصیت میر اسفندر یار خان یار محمد زئی اور اہلیان پاک ایران سرحدی علاقے راجئے نے ایف سی تفتان 148 ونگ راجئے کے کمانڈر کرنل طارق کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی کاوشوں سے سرحدی علاقوں کے دیرینہ مسائل حل

کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں فلیٹ کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق

کراچی: گلستان جوہر میں واقع فلیٹ کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں بچے سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر کے بلاک سات میں واقع فلیٹ کی چھت زمیں بوس ہوگئی ہے۔ فلیٹ چوتھی منزل پہ واقع ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق چھت

کراچی کے مختلف علاقوں میں سحری اوقات بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں سحری کے وقت غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام الناس کی زندگی اجیرن کرکے رکھ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سحری کے وقت نارتھ کراچی، نیو کراچی اور نارتھ ناظم آباد میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی گئی جس کی وجہ سے