براؤزنگ پاکستان

پاکستان

اندرون ملک پروازیں: بندش میں مزید 16 روز کی توسیع

حکومت پاکستان نے اندرون ملک پروازوں کی بندش میں مزید 16 روز کی توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا بحران کے باعث ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ ہے، اندرون و بیرون ملک پروازیں گزشتہ ماہ سے بند ہیں، اب سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اس میں توسیع کا

عدالت عظمی نے پشاور ہائی کورٹ کو فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ ملزمان رہا کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: عدالت عظمی نے پشاور ہائی کورٹ کو ملٹری کورٹس سے سزا یافتہ ملزمان کو رہا کرنے سے روک دیا۔ جسٹس مشیر عالم اور جسٹس قاضی امین پر مشتمل سپریم کورٹ کے بینچ نے ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ قیدیوں کی پشاور ہائی کورٹ سے ضمانتوں کے خلاف

ملک میں کورونا زدگان 34 ہزار سے متجاوز، 737 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 34 ہزار 133 اور اس سے کُل اموات 737 ہوگئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 11 ہزار 848 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے اور 2

وزیراعظم کی ٹائیگر فورس کو مکمل فعال کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کو ضلع، تحصیل اور یونین کونسل کی سطح تک متحرک کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت ٹائیگر فورس سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرائے اعلٰی اور چیف

بھارتی فوج کورونا کو کشمیریوں کے خلاف بہ طور ہتھیاراستعمال کررہی ہے: سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے اسلام آباد میں پرتگال کے سفیر پاؤ لونیوس پوسینہو سے ملاقات کی، جس میں مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پرتگالی سفارت خانے میں ہونے والی ملاقات میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات

راولپنڈی: چینی سفیر یاؤجنگ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی، جس میں کورونا وبا سے متعلق گفتگو کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جنگ جی ایچ کیو آئے اور آرمی چیف جنرل قمر

سندھ: آٹھویں تک کے طلبا کو اگلی جماعت میں ترقی دینے کا اعلان!

کراچی: سندھ حکومت نے آٹھویں تک کے طلبا کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کا اعلان کردیا ۔ کراچی میں محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران سعید غنی نے کہا کہ آج اسٹیئرنگ کمیٹی کی میٹنگ میں تفصیل سے مشاورت

بھارتی فوج کورونا کو کشمیریوں کے خلاف بہ طور ہتھیاراستعمال کررہی ہے: سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے اسلام آباد میں پرتگال کے سفیر پاؤ لونیوس پوسینہو سے ملاقات کی، جس میں مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پرتگالی سفارت خانے میں ہونے والی ملاقات میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے

زراعت معیشت خطرے میں، مرکزی حکومت ہر مسئلے پر سیاست کرتی ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کی زراعت، معیشت خطرے میں ہے اور وفاقی حکومت ہرمسئلے پر سیاست کرتی ہے اپنا کام کرنے کو تیار نہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ قومی ایشوز اور قومی بحران

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ہسپتال سے گھر منتقل

اسلام آباد: کورونا وائرس کاشکار سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر تقریباً ایک ہفتہ اسلام آباد کے بڑے نجی ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد گھر منتقل ہوگئے،حالت بہتر ہونے پر ان کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی