براؤزنگ پاکستان
پاکستان
شاپنگ سینٹرز نہیں کھولنے دیں گے، سعید غنی
کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ بڑے شاپنگ سینٹرز نہیں کھولنے دیں گے۔ہمیں معاشی سرگرمیوں کی اجازت دینے کے ساتھ دیکھنا ہوگا کہ کورونا کے کیس تیزی سے نہ بڑھیں۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے!-->!-->!-->…
کراچی میں صنعتکاروں نے 200 سے زائد مزدوروں کو نوکری سے نکال دیا
کراچی : سندھ میں صنعتکاروں کی طرف سے ورکرزکونوکریوں سے نکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق گارمنٹس فیکٹری کے بعد ایک اورادارے کے مزدوربھی بےروزگارہوگئے،برانڈ روٹ نامی کمپنی نے وفاقی اور سندھ حکومت کے فیصلوں کوماننے سے انکارکردیا!-->!-->!-->…
تمام بورڈز امتحانات منسوخ، تعطیلات میں 15 جولائی تک توسیع!
اسلام آباد: مرکزی حکومت نے کورونا وائرس کی صورت حال کے پیش نظر ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو 15 جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس بات کا اعلان وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے وزیراعظم کے ساتھ میڈیا کو بریفنگ میں کیا۔ انہوں نے بتایا کہ!-->…
بجٹ 21-2020ء میں عام آدمی اور انڈسٹری کو ریلیف دیے جانے کا امکان
وزیراعظم عمران خان نے بجٹ 21-2020ء کے حوالے سے اپنی معاشی ٹیم سے بریفنگ طلب کرلی ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے بجٹ 21-2020ء کی تیاری پر کام شروع کردیا ہے اور وزیراعظم نے معاشی ٹیم سے بجٹ پر بریفنگ مانگ لی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ!-->!-->!-->!-->!-->…
فوج کورونا وبا سے بچاؤ کے لیے اداروں سے تعاون جاری رکھے گی،آرمی چیف
کوہاٹ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کورونا وبا سے بچاؤ کے لیے دیگراداروں سے تعاون کرتی رہے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوہاٹ کا دورہ کیا، جہاں انہیں سیکیورٹی کی حالیہ صورت حال،!-->…
سندھ میں گندم کی چوری، چیئرمین نیب کا تحقیقات کا حکم
کراچی: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سندھ میں گندم چوری کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ نیب اعلامیہ کے مطابق نیب سکھر کو محکمہ خوراک سندھ کے 2 مقدمات کی تحقیقات کا حکم دیا گیا۔ چیئرمین نیب نے کہا کہ بدعنوان عناصر سے!-->…
ملک میں نظام عدل تقریباً پہلے ہی ختم ہوچکا، سپریم کورٹ
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے جسٹس قاضی امین نے ایک کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ ملک میں نظام عدل قریباً پہلے ہی ختم ہو چکا۔ سپریم کورٹ میں چیک ڈس آنر کیس میں ملزم کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ ملزم ذوالفقاراحمد پر 2!-->…
کشمیر میں بھارتی افواج کا وحشیانہ ملٹری کریک ڈاؤن جاری ہے، پاکستان
اسلام آباد: پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے جعلی مقابلوں میں شہریوں کو شہید کرنے اور ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت ۔ دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے اپنے بیان میں کہا کہ جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کو شہید کیا جارہا!-->…
وفاقی حکومت کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم نے بڑا اعلان کردیا، ہفتہ 9 مئی سے ملک میں کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن کھولا جارہا ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صوبوں کے وزرائے اعلی بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی!-->…
مرکزی حکومت اور (ق) لیگ میں بڑھتے فاصلے
اسلام آباد: دوبارہ تحققیقات کھلنے کی اطلاعات پر وفاق اور مسلم لیگ ق میں فاصلے بڑھنے لگے۔ مسلم لیگ (ق) ایک بار پھر 19 سال پرانی فائلیں کھلنے کے معاملے پر پی ٹی آئی قیادت سے ناراض ہوگئی، (ق) لیگ نے تحفظات پر اتحادی قیادت سے جواب مانگ لیا۔!-->…