براؤزنگ پاکستان
پاکستان
گورنر سندھ کے اعتراضات، کورونا آرڈیننس سے بجلی، گیس بلز میں رعایت کی شق خارج
کراچی: گورنر سندھ کے اعتراضات کے بعد کورونا ریلیف ایمرجنسی آرڈیننس سے بجلی اور گیس کے بلز میں رعایت کی شق خارج کردی گئی۔ سندھ حکومت نے کورونا ریلیف ایمرجنسی آرڈیننس پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کے اعتراضات دور کردیے، گورنر سندھ نے آرڈیننس!-->…
بیرون ممالک سے آنے والوں کا فوری ٹیسٹ ہوگا، قرنطینہ کی شرط ختم
اسلام آباد: مرکزی حکومت نے بیرون ملک سے واپس آنے والے پاکستانیوں کے لیے 48 گھنٹے قرنطینہ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت نے!-->…
گوکل کا اردو کے عظیم افسانہ نگار کو خراج تحسین
گوکل نے اردو کے ممتاز افسانہ نگار منٹو کو ان کے یوم پیدایش پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج اس بے بدل فکشن نگار کا 108 ویں یوم پیدائش ہے، اس موقع پر گوگل نے ڈوڈل کے ذریعے انہیں یاد کیا۔ کئی یادگار افسانوں کے خالق سعادت حسن!-->…
کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کاروباری سرگرمیاں بحال
کراچی: کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں حکومتی اجازت کے بعد کاروبار بحال ہوگیا۔ کراچی کی لائٹ ہاؤس مارکیٹ کے دکان داروں نے بیشتر دکانیں صبح 8 بجے ہی کھول دیں۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے قواعد و ضوابط جاری ہونے کے!-->…
کورونا وائرس کے باعث طورخم بارڈر پر تعینات میجر محمد اصغر شہید
روالپنڈی: کورونا وائرس کے باعث طورخم بارڈر پر تعینات پاک فوج کے میجر محمد اصغر شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر محمد اصغر نے فرائض کی انجام دہی کے دوران COVID-19 سے لڑتے ہوئے اپنی جان قربان کی۔!-->…
کورونا زدگان 31 ہزار کے قریب، 667 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30 ہزار 941 تک جاپہنچی جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 667 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 11!-->…
ماں، پیاری ماں: مدرز ڈے پر معروف خواتین سیاست دانوں کا خصوصی پیغام
سینیٹر سحر کامران
فیچر: فلک الماس آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن (ورلڈ مدرز ڈے) منایا جارہا ہے، یہ دن اس رشتے کی اہمیت اور ماؤں کی ان قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، جو وہ اپنی اولاد کے لیے دیتی ہیں۔ اس موقع پر سیاست سے!-->!-->!-->…
انڈین اور چینی فوجیوں کے درمیان سکم سیکٹر میں جھڑپ، متعدد زخمی
چین انڈیا بارڈر پر ناکو لاپاس سکم سیکٹر میں بھارتی اور چینی فوج کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے، فائرنگ کے تبادے کے دوران متعدد اہلکار زخمی ہوئے۔ اگست ۲۰۱۷ لداخ میں جھیل پیان گانگ میں بھی اس سے ملتا جلتا واقعہ پیش آیا تھا۔ فوجی پروٹوکول کے تحت!-->…
کراچی: کورونا زدہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش!
کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا اسپتال میں کورونا سے متاثرہ 35 سالہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق ماں اور بچہ دونوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔بچے کو فوری طور پر اسپتال میں بچوں کے یونٹ منتقل کردیا گیا جب کہ!-->…
پیپلزپارٹی صوبے میں کورونا کے اعداد وشمار بڑھا چڑھا کر بیان کر رہی ہے، خرم شیر
کراچی: پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی صوبے میں کورونا وائرس کے اعداد وشمار بڑھا چڑھا کر بیان کر رہی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کراچی کے صدر اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ!-->…