براؤزنگ پاکستان
پاکستان
طیارہ حادثہ: ملبہ ہٹانے کا عمل شروع، فرانسیسی ماہرین کا پاکستانی تحقیقاتی ٹیم پر اظہار اعتماد
کراچی: طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے فرانس سے آئے ایئربس ماہرین کی اجازت کے بعد طیارے کے ملبے کو ہٹانے کا عمل شروع کردیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایئربس کے ماہرین کی اجازت سے تباہ ہونے والے پی آئی اے طیارے کے ملبے کی منتقلی کا عمل شروع!-->…
ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر، سورج آگ برسانے لگا
اسلام آباد/ کراچی: پاکستان کے بیشتر علاقوں میں گرمی عروج پر ہے، آج بھی سورج آگ برسارہا ہے۔ نواب شاہ، لاڑکانہ، جیکب آباد، دادو میں درجہ حرارت 49 تک پہنچ سکتا ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر، سندھ کے علاقے سورج کے نشانے پر آگئے۔!-->…
اسلاموفوبیا کا تدارک، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا بیان ہمارے موقف کی جیت ہے، شبلی
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا اسلامو فوبیا کے تدارک کو اولین ترجیح قرار دینے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بیان!-->…
طیارہ حادثہ: اصل کرداروں کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے، پالپا
کراچی: پاکستان ایئر لائن پائلٹس ایسوسی ایشن (پالپا) نے الزام عائد کیا ہے کہ طیارہ حادثے کی تحقیقات کو غلط رخ دے کر اصل کرداروں کو بچانے کی کوشش ہورہی ہے۔ ترجمان پاکستان ایئرلائن پائلٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ!-->…
وزیراعظم لاپتا، حکومت گمشدگی کا اشتہار شائع کرے، مریم اورنگزیب
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومت سے وزیراعظم کی گمشدگی کا اشتہار شائع کرنے کا مطالبہ کردیا۔ مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو عوامی ایشوز پر ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر دینے کا!-->…
سقوط ڈھاکا میں بدعنوانی کا بھی کردار رہا، صدر علوی
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مشرقی پاکستان کے ٹوٹنے میں دیگر عوامل کے ساتھ بدعنوانی کا بھی کردار رہا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ مشرقی پاکستان کے ٹوٹنے میں دیگر عوامل کے ساتھ بدعنوانی!-->…
عید تعطیلات ختم، اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت دُکانیں، بازار کھل گئے
اسلام آباد/ کراچی: کورونا پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے پاکستان بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن جاری ہے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں عید کی 3 روز کی تعطیلات کے بعد شاپنگ مالز، دکانیں اور بازار کھل گئے، تاہم تعلیمی ادارے، شادی ہالز،!-->…
فرانسیسی ماہرین کی ٹیم کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا
اسلام آباد: کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کردیا گیا۔ فرانسیسی ماہرین نے جائے حادثہ کا دورہ کیا، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا۔ ماہرین کی 11 رکنی ٹیم جائے حادثہ پہنچی جہاں پی آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کے اراکین بھی ان کے!-->…
انتہا پسند مودی حکومت پورے خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی آزاد حیثیت ختم کرنا چوتھے جنیوا کنونشن کے تحت جنگی جرم ہے، مودی حکومت بھارت میں رہنے والے اقلیتوں کے لیے خطرہ!-->…
درگاہ لعل شہباز قلندر کو ایس او پیز کے تحت کھولا جائے گا، محکمہ اوقاف سندھ
کراچی: محکمہ اوقاف سندھ کے چیف ایڈمنسٹریٹر منور علی مہیسر کا کہنا ہے کہ درگاہ لعل شہباز قلندر کے مزار کو ایس او پیز کے تحت کل سے کھولا جائے گا،زائرین ماسک گلف کے استعمال کے پابند ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اوقاف سندھ کے چیف!-->…