براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کراچی ٹرانسفورمیشن منصوبہ، کامیابی کیلیے موثر نظام تشکیل دیا جائے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے وفاقی وزرا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ کراچی ٹرانسفورمیشن منصوبے کی کامیابی کے لیے بااختیار اور موثر نظام تشکیل دیا جائے۔اسلام آباد میں وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت “کراچی ٹرانسفورمیشن پلان” کے حوالے سے!-->…
ملک میں قومی سطح پر انسداد پولیو مہم کی تیاری
صحت کے معاون خصوصی کی زیرصدارت پولیوصورتحال پراجلاس ہوا ، جس میں وفاقی سیکرٹری صحت، انسداد پولیوپروگرام حکام اور دیگر نے شرکت کی۔ سربراہ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹربرائے پولیو ڈاکٹر صفدررانا کا کہنا ہے کہ رواں ماہ ملک میں قومی سطح!-->…
پاکستان پوسٹ سے پارسل ترسیل کے ریٹس 80 فیصد تک بڑھ گئے
پاکستان پوسٹ سے پارسل ترسیل کے ریٹس 80 فیصد تک بڑھا دیے۔پاکستان پوسٹ نے 250 گرام تک پارسل کے نئے ریٹس 100 روپے مقرر کیے اور ایک ایک کلو پارسل ترسیل ریٹ 204 روپے مقرر کیے گئے ہیں جبکہ 5 کلو کے607 روپے، 10 کلوگرام کے 1110 روپے اور15 کلو وزن!-->…
نواز نہ آئے تو ان کی پارٹی ن اور ش لیگ میں تقسیم ہوجائے گی، شیخ رشید
لاہور: شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف واپس نہ آئے تو ان کی جماعت دو حصوں ن لیگ اور ش لیگ میں تقسیم ہوجائے گی۔وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے سیاسی گڑھا کھودا، اب فیصلہ نواز شریف کے ہاتھ میں ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ!-->…
اہلیان کراچی کیلیے بجلی قیمتوں میں اضافے پر سخت تشویش ہے، مرتضیٰ وہاب
کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو کراچی والوں کے معاشی معاملات کا ادراک نہیں۔وفاقی حکومت کے مجوزہ کراچی پیکیج اور بجلی کے نرخوں میں اضافے پر ترجمان سندھ حکومت و مشیر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ردعمل دیتے!-->…
کلبھوشن کا وکیل کرنے کیلیے بھارت کو پھر موقع دینے کا حکم!
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے حکومت کو بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کو وکیل کرنے کے لیے ایک اور موقع دینے کی ہدایت کی ہے۔عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کے معاملے پر بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی حکومتی درخواست پر!-->…
دریائے چناب کی تباہ کاریاں، سیلابی ریلہ ہفتہ اور اتوار کے درمیان ہیڈ پنجند سے گزرے گا
دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ جاری ہے، قادر آباد برج کے قریب دریا کناروں سے باہر نکل آیا ہے جس کے باعث قادر آباد برج کے قریب دریائے چناب کی تباہ کاریاں جاری ہیں ساتح ہی آس پاس کی زرعی زمین دریا برد ہوچکی ہے دوسری جانب!-->…
نالوں پر قائم تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری
کراچی میں نالوں کے اطراف قائم ہونے والی تجاوزات کیخلاف کارروائی جاری ہے ، پہلے روز ہونے والی کارروائی میں نالوں کے اطراف قائم شیڈز اور چھوٹی دیواریں گرا دی گئیں، گجر نالے کے اطراف تجاوزات کے خلاف آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے تفصیلات کے!-->…
ملک بھر میں 424 نئے کورونا کیسز رپورٹ
ملک بھر میں کورونا کیسز اور اموات کی تعداد بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے،24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 10 مریض انتقال کرگئے جبکہ 424 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک میں کورونا کے ایکٹیو مجموعی کیسز کی تعداد 8 ہزار 761 ہے جبکہ ملک بھر میں!-->…
پاک فوج حکومتی پالیسیوں کی حامی، ہم کشمیر کی آواز بنے رہیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک فوج حکومت کی تمام پالیسیوں کی حمایت کرتی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم جمہوری طریقے سے اقتدارمیں آئے اور تمام سیاسی جماعتوں کو کہا کہ الیکشن میں!-->…