براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پاکستان اسٹیل ملز کے 9100 ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کی اصولی منظوری دے دی۔
اسلام آباد میں مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں ای سی!-->!-->!-->!-->!-->…
کراچی میں گرد کا طوفان
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں گرد آلود طوفانی ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں سرجانی، نارتھ کراچی، نیو کراچی گلستان جوہر، اسکیم 33، گلزار ہجری، گلشن اقبال، میٹروول اور گلشن معمار ، کورنگی، ملیر، لانڈھی، قیوم آباد،!-->…
نجی اسکولز 15 جون سے کھولنے کا اعلان
کراچی: پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی نے کہا ہے کہ ایس او پیز تیار کرلی ہیں اسکول تین مرحلوں میں 15 جون سے کھول دیے جائیں گے۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرائیوٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کے سربراہ پرویز ہارون کا کہنا تھا کہ یہ کمیٹی!-->…
ایس او پیز کی عدم پاسداری، سخت لاک ڈاؤن کا امکان
اسلام آباد: مرکزی حکومت نے ملک بھر میں تیزی سے بڑھتے کورونا کیسز کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت ملک میں کورونا وائرس کی صورت حال پر اجلاس ہوا، جس میں لاک ڈاؤن سخت کرنے کے آپشن پر!-->…
آئندہ مالی سال کے ٹیکس اہداف پر ایف بی آر اور وزارت خزانہ میں اختلافات
آئندہ مالی سال کے ٹیکس اہداف پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور وزارت خزانہ میں اختلافات سامنے آ گئے۔
ذرائع کے مطابق ایف بی آر کو آئندہ مالی سال کے لیے 4700ارب روپے کا ٹیکس ہدف تحریری طور پر دے دیا گیا ہے تاہم ایف بی آر نے 4700 ارب!-->!-->!-->…
کورونا سے سندھ پولیس کے مزید دو اہلکار جاں بحق
کراچی: کورونا وائرس سے سندھ پولیس کے مزید دو اہلکار جاں بحق ہوگئے، اس کے بعد اس وبا سے جاں بحق سندھ پولیس کے افسران اور اہلکاروں کی تعداد 8 ہوگئی جب کہ 5 اعلیٰ پولیس افسران سمیت فرنٹ لائن فائٹرز فورس کے کورونا وائرس کا شکار ملازمین کی!-->…
اینکر غریدہ فاروقی بھی کورونا میں مبتلا
کراچی: نجی ٹی وی سے تعلق رکھنے والی اینکر غریدہ فاروقی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ غریدہ کافی برسوں سے مختلف چینلز پر اینکر اور پروگرام ہوسٹ کی حیثیت سے ذمے داریاں انجام دے چکی ہیں۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں!-->…
مہنگائی کے خلاف وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ صوبائی حکومتیں مہنگائی کے خلاف کسی بھی قسم کے سخت ایکشن سے گریز نہ کریں۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات عوام تک منتقل نہ ہونے پر وزیراعظم عمران خان نے سخت نوٹس لیتے ہوئے وزرائے اعلیٰ، چیف!-->…
جسٹس فائز عیسیٰ کیس، وفاق سے تحریری معروضات طلب
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے صدارتی ریفرنس کے خلاف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست پر مرکزی حکومت سے تحریری معروضات طلب کرلی ہیں۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 10 رکنی بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس پر!-->…
احتیاط کا دامن تھام کر کورونا کے ساتھ جینا سیکھنا ہوگا، بزدار
لاہور: پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا سے بچنے کے لیے ماسک، سینی ٹائزر اور سماجی فاصلہ ضروری ہے، دکان دار 'نو ماسک، نو سروس' کی پالیسی پر عمل کریں تو کورونا کا پھیلاؤ کم ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان!-->…