براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کراچی طیارہ حادثہ کی ابھی تک کسی پر ذمہ داری نہیں ڈالی گئی: وزیر ہوا بازی
لاہور:وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کراچی طیارہ حادثے کی رپورٹ بائیس جون کو پبلک کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیٹا اور وائس باکس مل چکے ابھی تک کسی پر ذمہ داری نہیں ڈالی گئی،وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا پریس کانفرنس میں میڈیا!-->…
معیشت میں بہتری کے اشارے ملنا شروع، گورنراسٹیٹ بینک
کراچی: کورونا کی وبائی صورتحال کے درمیان ملکی معیشت میں بہتری کے اشارے ملنا شروع ہوگئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر ڈاکٹر رضاباقر نے گزشتہ روز (بدھ کو) آئی سے اے پی کے زیراہتمام ’ کووڈ 19 کے بعد پاکستانی معیشت؛ مرکزی بینک کا!-->!-->!-->…
الزامات مسترد، بھارت افغان امن عمل کو متاثر کرنا چاہتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: اقوام متحدہ کی رپورٹ سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو پاکستان نے مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت افغان امن عمل کو متاثر کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں عالمی دہشت گردوں کے!-->…
حکومت شہباز کے خوف میں مبتلا ہے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں بھی مارکیٹس اور کاروبار بند کیے جارہے ہیں، اس وقت ساری حکومت شہباز شریف کے خوف میں مبتلا ہے، اربوں روپے کی چینی چوری پر پاکستانی عوام کو جواب دیا جائے۔ انہوں نے!-->…
ترکی میں پاک بحریہ کے پہلے ملجم کلاس جہاز کی تعمیر کا آغاز
استنبول: پاک بحریہ کے پہلے ملجم کلاس جہاز کی تعمیر کا ترکی میں آغاز ہوگیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جہاز کی تعمیر کی افتتاحی تقریب استنبول نیول شپ یارڈ میں ہوئی جس میں ترکی میں تعینات پاک بحریہ کے چیف نیول اوورسیز کموڈور رضوان خالد مہمان!-->…
جسٹس فائز کیس: صدر مملکت ریفرنس بھجوانے کی ایڈوائس پر عمل کے پابند نہیں، عدالت عظمیٰ
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں ریمارکس دیے کہ صدر مملکت ریفرنس بھجوانے کی ایڈوائس پر عمل کے پابند نہیں۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں فل کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس اور سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے!-->…
وزیراعلیٰ سندھ نیب میں پیش: احتساب ادارے نہیں میڈیا سے ڈر کر پیش ہوا، مُراد
اسلام آباد: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب میں پیش ہوگئے جہاں نیب ٹیم نے ان سے ایک گھنٹے تک تفتیش کی۔ مراد علی شاہ نیب اولڈ ہیڈ کوارٹرز پہنچے۔ قمر زمان کائرہ، مرتضٰیٰ وہاب، ناصر شاہ، نیؑر حسین بخاری، مصطفیٰ نواز!-->…
ایس او پیز پر عدم عمل درآمد: آج کئی بڑی مارکیٹیں بند کردی جائیں گی، شہباز گل
اسلام آباد: پاکستان بھر میں ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے والی بڑی مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی بڑی مارکیٹس بند کرنے کے لیے آپریشن شروع کردیا گیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب نے این سی او سی میں بریفنگ دیتے ہوئے!-->…
کورونا کیسز میں پاکستان نے چین کو پیچھے چھوڑ دیا
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے مزید 4 ہزار 688 نئے کیس سامنے آگئے اور 82 مریضوں کا انتقال ہوگیا۔ مریضوں کی مجموعی تعداد 85!-->…
بھارت نے اگر کوئی جارحیت کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، میجر جنرل بابر افتخار
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ بھارت نے اگر کوئی جارحیت کی تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ بھارت ہم پر لانچ پیڈ کا الزام لگاتا ہے، اس کا سب سے!-->…