براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کیس سنگین، شہباز شریف جیل جائیں گے، شیخ رشید
لاہور: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نیب کے گرفتاری کے لیے چھاپے کے وقت شہباز شریف گھر کے پچھلے کمرے میں چھپے تھے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جب نیب کا چھاپہ پڑا شہباز شریف گھر میں ہی تھے اور پچھلے کمرے میں!-->…
کورونا مریض 94 ہزار کے قریب، ایک روز میں ریکارڈ 97 جاں بحق، کُل 1935 اموات
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 93 ہزار 983 تک جاپہنچی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4734 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 97 مریض انتقال کرگئے۔!-->…
ٹیلی ویژن سے پہچان ملی، فلم میری منزل ہے۔ ایشل فیاض
کراچی: پاکستانی ٹیلی ویژن ڈراموں اور نامور ڈراما نگار اور فلم ڈائریکٹر خلیل الرحمٰن قمر کی فلم کاف کنگنا کی لیڈنگ ہیروئن ایشل فیاض کا کہنا ہے کہ میری منزل فلموں کی صف اول کی اداکارہ بننا ہے۔میں نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز ماڈلنگ اور ٹیلی!-->…
اسٹیل مل ملازمین برطرفی کیس کی 9 جون کو عدالت عظمیٰ میں سماعت
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے پاکستان اسٹیل مل کے ملازمین کی برطرفی سے متعلق کیس 9 جون کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ نجی ٹی وی نے بتایا کہ عدالت عظمیٰ نے پاکستان اسٹیل مل ملازمین کا کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔ چیف جسٹس نے مقدمہ کی سماعت!-->…
پاک فوج نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا
اسلام آباد: سرحدی خلاف ورزی کرنے والا بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون پاک فوج نے مار گرایا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون لائن آف کنٹرول عبور کرکے پاکستان کی سرحد میں 500 میٹر اندر تک آگیا تھا جہاں خنجر سیکٹر میں اسے مار گرایا!-->…
ملک لاک ڈاؤن برداشت نہیں کرسکتا،زیادہ متاثرہ علاقوں کو بند کیا جاسکتا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ ابھی مزید سخت چیلنجز کا سامنا کرنا ہوگا جس کی وجہ سے ملک لاک ڈاؤن کو برداشت نہیں کرسکتا، تاہم زیادہ متاثر ہونے والےعلاقوں کو بند بھی کیا جاسکتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کے رضاکاروں سے!-->…
اسٹیل ملز بحران: ذمے دار کون؟
ن لیگ کے دور حکومت میں جب وزیر خزانہ نے پاکستان اسٹیل ملز کو ایک روپے میں فروخت کرنے کا سنسنی خیز بیان دیا، تو ٹی وی چینلز نے اسے بریکنگ نیوز کے طور پر نشر کرنا ضروری جانا۔ اور ایسی ہی صورت حال نے تب جنم لیا، جب پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے!-->…
سندھ کے سرکاری اسکولوں میں آن لائن تعلیم شروع کرنے کا فیصلہ
کراچی: کورونا وبا کے باعث سندھ کے سرکاری اسکولوں میں آن لائن تعلیم کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ چھٹی جماعت سے بارہویں جماعت تک کے طلبا آن لائن تعلیم حاصل کرسکیں گے۔ سیکریٹری تعلیم سندھ خالد حیدر شاہ کی جانب سے جاری کردہ!-->…
کورونا بحران، 30 لاکھ افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ کورونا وبا کے باعث ملک میں 30 لاکھ افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں۔وزارت خزانہ کی جانب سے سینیٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں کہا گیا کہ کورونا سے قبل جی ڈی پی گروتھ کا تخمینہ 3.24!-->…
کورونا سے داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر جاں بحق
لاہور: داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر ذوالقرنین کچھی کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ ذرائع کے مطابق ذوالقرنین کچھی کو 28 مئی کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔ ذوالقرنین کچھی کافی عرصے سے آنت کے عارضے میں بھی!-->…