براؤزنگ پاکستان
پاکستان
جسٹس فائز کے خلاف ریفرنس بدنیتی پر مبنی اور عدلیہ کی آزادی پر وار ہے، مولانا فضل الرحمان
پشاور: مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف حکومتی ریفرنس بدنیتی پر مبنی اور عدلیہ کی آزادی پر وار ہے۔ پشاور میں جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام کوروناوائرس اوردیگرامورکے حوالے سے کل جماعتی اجلاس ہوا۔!-->…
آئندہ مالی سال کے بجٹ کی اہم تجاویز سامنے آ گئیں
اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ کی اہم تجاویز سامنے آ گئیں۔
ذرائع کے مطابق موجودہ حالات میں آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ میں کمی مشکل ہے جب کہ آئندہ مالی سال کے دوران حکومتی اخراجات کو کم سے کم رکھا جائے گا۔
ذرائع کا!-->!-->!-->!-->!-->…
پنجاب کے ڈاکٹروں ، نرسوں اور طبی عملے میں کورونا کی شرح سب سے زیادہ
لاہور : پنجاب کے ڈاکٹروں ، نرسوں اور طبی عملے میں کوروناکی شرح سب سے زیادہ ہے ، اب تک 12 ڈاکٹراور 2 نرسیں کورونا سے شہید ہوچکی ہے۔ جبکہ 20 فیصد ڈاکٹر اور ہیلتھ پروفیشنلزکورونا سے متاثر ہوئے۔محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ پنجاب میں طبی عملےکے!-->…
کورونا وائرس زبردستی پھیلایا گیا، ذمے دار وفاقی حکومت ہے، بلاول
کراچی: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس ملک میں زبردستی پھیلایا گیا، جس کی ذمے دار وفاقی حکومت ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ اسمبلی آڈیٹوریم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس ناصرف پھیلا گیا!-->…
صرف ان علاقوں میں لاک ڈاؤن ہے جہاں کورونا کیسز ہیں، ڈاکٹرظفرمرزا
اسلام آباد:معاون خصوصی ڈاکٹرظفرمرزا نے کہا ہے کہ صرف ان علاقوں میں لاک ڈاؤن ہے جہاں کورونا کیسز ہیں حکومت ڈاکٹرز اورپیرامیڈیکس کیلئے پی پی ایز دے رہی ہے لیکن اسپتالوں کی انتظامیہ پی پی ایزکی تقسیم ٹھیک نہیں کررہی۔ معاون خصوصی برائے صحت!-->…
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتیاں نہیں کرسکتے، پاکستان کا آئی ایم ایف کو جواب
اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا مطالبہ مسترد کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات کے دو آن لائن ڈیجیٹل میٹنگ ہوئی۔ آئی ایم ایف نے آئندہ بجٹ میں!-->…
یو اے ای میں پھنسے پاکستانیوں سے زائد کرایوں کی وصولی، وزیراعظم کا نوٹس
اسلام آباد: یو اے ای میں پھنسے پاکستانیوں سے زائد کرایے وصول کرنے پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا۔ پاکستان کا یک طرفہ کرایہ 1120 درہم ہے جب کہ مسافروں سے دو ہزار درہم سے زائد کرایہ وصول کیا جارہا تھا۔ وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب!-->…
سندھ میں پرائمری اسکولوں کے لیے آن لائن ایجوکیشن متعارف
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے پرائمری اسکولوں کے لیے آن لائن ایجوکیشن متعارف کرادی۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق کے جی سے 5 ویں جماعت تک طلبہ کو آن لائن ایجوکیشن دی جائے گی، آن لائن تعلیم کے لئے ایس ای ایل ڈی لرننگ نامی ایپ تیار کرلی گئی ہے،!-->…
طیارہ حادثہ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم انکشاف
اسلام آباد: ایئربس کا کہنا ہے کہ کراچی میں پی آئی اے کے حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے فلائٹ ڈیٹا اور کاک پٹ وائس ریکارڈر سے اہم معلومات ملی ہیں۔ چیف پروڈکٹ سیفٹی آفیسر ایئربس نے قومی ایئرلائن سمیت ایئربس طیارے استعمال کرنے والوں کو خط!-->…
رمضان شوگر مل کیس، شہباز اور حمزہ 11 جون کو احتساب عدالت طلب
لاہور: احتساب عدالت لاہور نے رمضان شوگر مل کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو 11 جون کو طلب کرلیا۔ رمضان شوگر مل کیس کی سماعت جج امجد نذیر نے کی، نیب پراسیکیوٹر وارث علی جنجوعہ عدالت میں پیش ہوئے۔ نیب کی جانب سے!-->…