براؤزنگ پاکستان

پاکستان

جماعت اسلامی کے سابق امیر منور حسن انتقال کرگئے

کراچی: سابق امیر جماعت اسلامی منور حسن طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔منور حسن کئی دنوں سے علیل تھے، ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔ سابق امیر منور حسن نے ابتدائی تعلیم جیکب لائن کے ایک اسکول سے حاصل کی جب کہ جامعہ کراچی

بلاول کا وزیراعظم کو مناظرے کا چیلنج

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو ملکی حالات پر بحث کے لیے مناظرے کا چیلنج کردیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ دنیا کا ایک بھی ملک ایسا نہیں جو کورونا کا

دیرپا محفوظ ماحول دینے کے لیے پاک فوج ہر ممکن کوشش کرتی رہے گی، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف نے کہا ہے کہ پاک فوج ملک کے دفاع اور سیکیورٹی کے لیے قومی حمایت کے ساتھ اپنا فرض ادا کرتی رہے گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے این ڈی یو کا دورہ کیا۔ انہوں نے

پورے ایوان پر سکتہ طاری تھا، عمران کی تقریر نے سب کے منہ بند کردیے، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کی آج کی تقریر نے سب کے منہ بند کردیے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کی آج کی تقریر نے سب کے منہ بند کردیے، آج پورے ایوان پر سکتہ طاری

ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کا کریڈٹ ہماری حکومت کو جاتا ہے: چوہدری سرور

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ پارٹی چٹان جیسی مضبوطی سے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ہے، اپوزیشن آئے روز آس لگانا چھوڑ دے، حکومت کہیں جانیوالی نہیں۔تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی آج صوبائی وزرا عبدالعلیم خان

شرح سود میں مزید ایک فیصد کی کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کردی جس کے بعد ملک میں شرح سود 7 فیصد پر آگئی۔ مرکزی بینک کی جانب سے ملک میں کورونا وائرس کی وبا کے بعد تین ماہ کے دوران شرح سود میں پانچویں بار کمی کی گئی ہے۔ 16 اپریل کو

کراچی، مفت کورونا ٹیسٹ سروس کا آغاز

کراچی :عباسی شہید اسپتال میں مفت کورونا وائرس ٹیسٹ سروس کا آغاز کردیا گیا میئرکراچی نے کہا لوگ بلا خوف یہاں پرآئیں اور اپنا ٹیسٹ کرائیں۔تفصیلات کے مطابق عباسی شہید اسپتال میں مفت کورونا وائرس ٹیسٹ سروس کا آغاز ہوگیا،اسپتال میں کورونا ٹیسٹ

ملک کو بُرے حال میں چھوڑ کر جانے والوں سے جواب مانگا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے سابق حکومتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار سنبھالا تو معیشت کے برے حالات تھے۔ جو لوگ ملک کو برے حال میں چھوڑ کر گئے، جواب ان سے مانگا جائے۔وزیراعظم عمران خان کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ بھارت

نیوزی لینڈ کو ایک اور جھٹکا

نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد ایک اور کورونا کیس سامنے آگیا جس کے بعد ملک میں وبا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 3 ہوگئی۔نیوزی لینڈ میں کورونا،لاک ڈاؤن اور تمام تر پابندیوں کے خاتمے کے دو ہفتے بعد 3 وبا کے مریض سامنے

سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے نئے 1098 کیسز

کراچی: سندھ میں کورونا کا قہر جاری ہے، 24 گھنٹے کے دوران صوبے میں اس وبا کے 1098 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 6458 نئے ٹیسٹ کیے گئے، جن میں 1098 مثبت