براؤزنگ پاکستان

پاکستان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافہ

اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام پر پھر پٹرول بم گرادیا گیا، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اوگرا کی جانب…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد/ تہران: پاکستان اور ایران کے تعلقات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت ایران کے صدر ابراہیم رئیسی چند روز بعد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہوں گے جو موجودہ پاکستانی حکومت کے…

شوال کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں عیدالفطر بدھ کو ہوگی

اسلام آباد: پاکستان میں شوال المکرم کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں بدھ 10 اپریل کو عیدالفطر منائی جائے گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کے مرکزی دفتر کوہسار بلاک میں ہوا، جس کی صدارت چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد…

پاکستان ریلویز کا عید کے دوران کرایوں میں رعایت کا اعلان

لاہور: عیدالفطر کے تین دن پاکستان ریلویز نے کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان کردیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق کرایوں میں رعایت تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کے لیے ہے۔ ترجمان کا بتانا ہے کہ کرایوں میں رعایت کا اطلاق عید کی اسپیشل ٹرینوں پر…

سابق وزیراعظم گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب، حلف اٹھالیا

اسلام آباد: پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ اور مسلم لیگ ن کے سردار سیدال خان ڈپٹی چیئرمین منتخب ہوگئے، ان کے مقابلے میں کسی نے کاغذات نامزدگی جمع ہی نہیں کرائے۔ پریزائیڈنگ…

وائس آف سندھ کی امان رمضان نشریات کی ناظرین میں مقبولیت

کراچی: واٸس آف سندھ کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی پروجیکٹ ڈاٸریکٹر ڈاکٹر عمیر ہارون کی سربراہی میں رمضان المبارک میں خصوصی نشریات بعنوان امان رمضان کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں لگ بھگ تمام اہم دینی و معاشرتی موضوعات پر مبنی پروگرام…

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا مرحلہ جلد مکمل کرنے پر اتفاق

مکۃ المکرمۃ: سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد اورشہباز شریف نے الصفا پیلس مکہ میں ملاقات کی، جس میں سعودی ولی عہد نے…

گڈانی: نایاب نسل کی دیوہیکل سیاہ وہیل نمودار، ماہی گیر پکڑنے میں ناکام

کراچی: پاکستان میں گڈانی کے ساحل پر پہلی بار نایاب نسل کی دیوہیکل سیاہ وہیل دیکھی گئی، ماہی گیروں نے اس منظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے علاقے حب میں گڈانی کے ساحل پر پہلی بار ایک سیاہ وہیل کو دیکھا…

وزیراعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ عمرہ ادائیگی

مکہ المکرمہ: وزیراعظم شہباز شریف نے دورۂ سعودی عرب کے دوران وفد کے ساتھ عمرہ ادا کیا، خانۂ کعبہ کا طواف کیا اور عمرہ کے دیگر ارکان کی ادائیگی کی۔ سرکاری میڈیا کے مطابق وزیراعظم نے خانہ کعبہ میں نوافل بھی ادا کیے، بیت اللہ کے دروازے کھول…

محسن نقوی وائسرائے بنا ہوا، شہباز فیتے کاٹتا پھررہا ہے، عمران خان

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ فوج کا امیج اس دن خراب ہوا جب یہ چوروں کے ساتھ بیٹھی، جو مشرقی پاکستان میں ہوا وہی آج ہو رہا ہے، مشرقی پاکستان کی طرح ہمارا مینڈیٹ کم کرکے کنٹرول کرنے کی کوشش کی جا رہی…