براؤزنگ پاکستان

پاکستان

وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل نے وفد کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکۃ المکرمہ: وزیرِاعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وفد کے ہمراہ خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے اور بُنیان مرصوص کی عظیم فتح پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے۔ وزیرِاعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف اور فیلڈ…

بھارت آبی وسائل کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی خطرناک نظیر قائم کررہا ہے، بلاول

واشنگٹن: پاکستانی سفارتی کمیٹی کے سربراہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت میں کہیں بھی دہشت گردی کا کوئی واقعہ پیش آتا ہے تو ثبوت ہو یا نہ ہو اس کا مطلب جنگ سمجھا جاتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو زرداری…

پاکستان کی جانب سے شملہ معاہدہ ختم، 1948 والی پوزیشن پر آگئے: وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پاکستان کی جانب سے شملہ معاہدہ ختم ہوچکا ہے، ہم ایل او سی پر 1948 والی پوزیشن پر آ گئے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ شملہ معاہدہ ختم ہونے کے بعد کنٹرول لائن اب…

وزیراعظم شہباز شریف کل اہم دورے پر سعودیہ جائیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب کا انتہائی اہم دورہ کریں گے جس کے دوران وہ ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور اسحاق ڈار بھی سعودی عرب جائیں گے۔…

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی اسپانسرڈ 14 خوارج ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 14 خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع دتہ خیل کے علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جو فتنہ الخوارج…

گاڑی سوار شخص نے تشدد شروع کیا، میں معافی مانگتا رہا وہ مارتے رہے، سُدھیر

کراچی: ڈیفنس میں سلمان فاروقی کے تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان سُدھیر کا بیان سامنے آگیا۔ رنچھوڑلائن کے رہائشی سدھیر اور اس کی بہن کلپنا اہل خانہ سمیت گھر کو تالا لگاکر کہیں چلے گئے تھے جب کہ اب سدھیر نے میڈیا پر آکر اپنا پہلا بیان دیا…

ملیر جیل سے 213 قیدی فرار ہوئے، 78 کو پکڑلیا، آئی جی سندھ

کراچی: آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ ملیر جیل سے 213 قیدی فرار ہوئے، جن میں سے 78 کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملیر جیل میں کُل 6 ہزار قیدی ہیں، گزشتہ روز زلزلے کے…

کراچی میں مسلسل تیسرے روز بھی زلزلوں کے جھٹکے، تعداد 19 ہوگئی

کراچی: شہر قائد میں مسلسل تین روز کے دوران آنے والے زلزلوں کی تعداد 19 ہوگئی، مسلسل زلزلوں کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہر میں 19واں زلزلہ 11 بج کر 34 منٹ پر آیا جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت…

بھارت کیخلاف مکمل جنگ اپنے وسائل سے لڑی، جنرل ساحر شمشاد مرزا

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف 96 گھنٹوں کی لڑائی مکمل طور پر اپنے وسائل سے لڑی، باہر سے کوئی مدد نہیں لی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں چیئرمین جوائنٹ…

ملزم سلمان فاروقی کی گرفتاری، پولیس کا بروقت اقدام قابل ستائش ہے ، ڈاکٹرعمیر ہارون

کراچی: معروف فرانزک سائنٹسٹ اور وائس آف سندھ کے پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر عمیر ہارون نے کہا ہے کہ گزشتہ روز موٹر سائیکل سوار نوجوان پر تشدد کرنے والے بااثر ملزم سلمان فاروقی کو پولیس نے بروقت کارروائیوں کے ذریعے گرفتار کیا۔ یہ کارروائی ہر لحاظ…