براؤزنگ پاکستان
پاکستان
شفاف انتخابات کے لیے وزیراعظم کا بڑا اعلان!
اسلام آباد: وزیراعظم نے حزب اختلاف کی جماعتوں کو انتخابی اصلاحات کی دعوت دیتے ہوئے ملک میں الیکٹرونک ووٹنگ لانے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی وی پر قوم سے اظہار خیال کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات پر قوم کو اعتماد میں لیا۔ انہوں نے!-->…
اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق امریکی دباؤ کی خبریں من گھڑت قرار
اسلام آباد: پاکستان کے دفتر خارجہ نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے ملک پر دباؤ کی میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق وزیراعظم عمران خان پر امریکی دباؤ کی!-->…
سندھ، تعلیمی اداروں میں سرما کی چھٹیاں نہ کرنے کا فیصلہ!
کراچی: صوبہ سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ نومبر کے اختتام پر این سی او سی اجلاس میں معاملے پر مزید بحث ہوگی۔محکمہ تعلیم کے مطابق اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلوں کے مطابق موسم!-->…
کراچی والوں کیلیے خوشخبری، سرکلر ریلوے کی بحالی کی خاطر ہنگامی اقدامات
کراچی: شہر قائد کے شہریوں کا انتظار ختم ہونے کے قریب ہے، اُن کے لیے بڑی خوش خبری یہ ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر دو دہائیوں بعد کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کی خاطر ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کردیے گئے۔
پاکستان ریلوے نے 11 بوگیاں اور!-->!-->!-->!-->!-->…
اپوزیشن کو شکست تسلیم نہ کرنے کی بری روایت ترک کرنا ہوگی،شبلی
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بلاول کے جذبانی بیانات منطق و حقائق سے عاری ہیں، اپوزیشن کو شکست تسلیم نہ کرنے کی بری روایت ترک کرنا ہوگی، ایسا رویہ جمہوری اقدار کے منافی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی!-->…
انتخابی اصلاحات، وزیراعظم آج قوم کو اعتماد میں لیں گے!
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ملک بھر میں انتخابی عمل کو شفاف بنانے کے لیے پُرعزم ہیں، عمران خان انتخابی اصلاحات کے بارے میں آج قوم کو اعتماد میں لیں گے، سینیٹ انتخابات اور عام انتخابات کا طریقہ کار بھی وضع کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق!-->…
کورونا وبا، بلوچستان میں سرما کی تعطیلات جلد کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ: کورونا وائرس کے باعث بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات جلد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے باعث موسم سرما کی تعطیلات جلد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی!-->…
کورونا وائرس، فعال کیسز 29 ہزار سے متجاوز
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 29 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 33 افراد اس وبا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں!-->…
ملک بھر میں جلسے جلوس پر پابندی عائد!
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے شکل تبدیل کرلی ہے اور تیزی سے پھیل رہا ہے، اگر ہم نے احتیاط نہ کی تو خدشہ ہے کہ اسپتال مریضوں سے بھرجائیں گے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس!-->…
صوبہ بلوچستان میں بھی کورونا کیسز میں اضافہ
ملک میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران حالیہ دنوں بلوچستان میں بھی کورونا کیسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا وائرس کے نئے 14 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔بلوچستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کی تعداد 156!-->…