براؤزنگ پاکستان
پاکستان
جنوبی وزیرستان: چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملہ، دو جوان شہید!
جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے دو جوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ دہشت گردوں نے جنوبی وزیرستان کے علاقے پش زیارت میں رات!-->…
ووٹ کی عزت کو شکست تسلیم نہ کرنے والوں سے شدید خطرہ ہے، شیخ رشید
کراچی: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ووٹ کی عزت کو الیکشن میں شکست تسلیم نہ کرنے والوں سے شدید خطرہ ہے اور فوج کے خلاف بات کرنے والے لوگ وزیراعظم کی مخالفت نہیں خدمت کرتے ہیں۔کراچی میں سرکلر ریلوے کی افتتاحی تقریب سے وزیر ریلوے شیخ رشید نے خطاب!-->…
انتظار ختم، کراچی سرکلر ریلوے 25 سال بعد دوبارہ بحال!
کراچی: شہر قائد کے عوام کا انتظار ختم ہوا، کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) 25 سال بعد دوبارہ بحال ہوگئی۔اس موقع پر افتتاحی تقریب ہوئی، جس میں وزیر ریلوے شیخ رشید نے شرکت کی۔ انہوں نے بتایا کہ آج سے 46 کلومیٹر ٹریک پر سٹی اسٹیشن سے پپری تک!-->…
آزاد کشمیر میں 15 روز کیلیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان
میرپور: کورونا کی دوسری وبا کے پیش نظر آزاد کشمیر میں 15 دن کے لبے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں 15 دن کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا!-->…
پاراچنار، شادی کی تقریب کے دوران مکان کی چھت گرنے سے 8 افراد جاں بحق
پارا چنار: خیبر پختون خوا کے علاقے پاراچنار میں شادی کی تقریب کے دوران مکان کی چھت گرنے سے 8 افراد جاں بحق جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ پارا چنار میں سرحدی علاقے پیواڑ میں پیش آیا۔ گھر میں شادی کی تقریب چل رہی تھی اور بہت سے افراد!-->…
انڈسٹری بڑھے گی تو قرضوں کا پہاڑ اتار سکیں گے، وزیراعظم
فیصل آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تاریخ کا بہترین بلدیاتی نظام پنجاب میں لارہے ہیں جب کہ تاجر جائز نفع کمائیں، چینی مافیا کی طرح ناجائز منافع خوری نہ کریں۔فیصل آباد میں برآمد کنندگان اور تاجر برادری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے!-->…
چارسدہ: حساس ادارے کے دفتر پر حملہ، ایک اہلکار شہید!
چارسدہ: چارسدہ میں حساس ادارے کے دفتر پر حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا جب کہ پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چارسدہ میں حساس ادارے کے دفتر پر ایک شخص نے فائرنگ کرکے اندر گھسنے کی کوشش کی تاہم!-->…
صفدر اور مریم کیخلاف مزار قائد بے حرمتی کیس خارج!
کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے مزار قائد میں نعرے بازی اور بے حرمتی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر اور مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا۔کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی وزیر حسین میمن نے کیپٹن (ر) صفدر اعوان اور!-->…
وزیراعظم ایک روزہ دورے پر فیصل آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں کریں گے!
فیصل آباد: ایک روزہ دورے پر وزیراعظم عمران خان فیصل آباد پہنچ گئے۔ پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اُن کا استقبال کیا، عمران خان کی تاجروں، ٹیکسٹائل مینوفیکچررز اور ایکسپورٹرز سے ملاقاتیں شیڈول ہیں۔وزیراعظم عمران خان لنگرخانے اور!-->…
شفاف انتخابات کے لیے وزیراعظم کا بڑا اعلان!
اسلام آباد: وزیراعظم نے حزب اختلاف کی جماعتوں کو انتخابی اصلاحات کی دعوت دیتے ہوئے ملک میں الیکٹرونک ووٹنگ لانے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی وی پر قوم سے اظہار خیال کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات پر قوم کو اعتماد میں لیا۔ انہوں نے!-->…