براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کے الیکٹرک کے عملے کو دھمکیاں دینے والا مرکزی ملزم گرفتار

کے الیکٹرک کے عملے کو دھمکیاں دینے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ گلستان جوہر بلاک ون میں غیر قانونی کنڈا مافیا کے خلاف کارروائی کرنے والے عملے کو دھمکیاں دینے والے ملزم کو پولیس نے گلستان جوہر سے گرفتار کیا۔پولیس کے مطابق کے الیکٹرک

لاہور کے شمال میں دبئی طرز کا جدید شہر بسانے کا فیصلہ، اتھارٹی قائم!

لاہور: پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، اس نے نیا شہر بسانے کے لیے علیحدہ اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ کیا ہے، جس کے چیئرمین وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہوں گے۔لاہور کے شمال میں جدید شہر بسانے کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ریور راوی فرنٹ

آٹا بحران کا خطرہ، وزیراعظم کا سرکاری گندم فوری مارکیٹ میں لانے کا حکم!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے متوقع آٹا بحران کے خطرے سے نمٹنے کے لیے سرکاری گندم فوری طور پر مارکیٹ میں لانے کا حکم دے دیا۔ذرائع کے مطابق گندم کے متوقع بحران سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم نے پنجاب حکومت کو خصوصی ہدایات کرتے ہوئے سرکاری

وفاقی حکومت نے اسکول کھولنے کا فیصلہ کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ آن لائن کلاسز ایک مخصوص طبقے تک محدود ہیں، اس لیے حالات بہتر ہوتے ہی اسکول کھولنے چاہییں۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے اسکول کھولنے کا فیصلہ کیوں کیا، وجہ سامنے آگئی، شفقت محدود نے آن لائن

کورونا وبا: وزیراعظم کے فیصلوں کی عالمی سطح پر پذیرائی اور پیروی!

اسلام آباد: عالمی ادارے آکسفیم کا کہنا ہے کہ کورونا کے دوران وبا سے زیادہ لوگوں کے بھوک سے مرنے کا خدشہ ہے، ادارے کے اس موقف نے وزیراعظم عمران خان کے لاک ڈاؤن نہ کرنے کے موقف کو بھی درست ثابت کردیا۔وزیراعظم عمران خان نے 17 مارچ کو ہی قوم

اپوزیشن کچھ نہیں کرسکتی، وزیراعظم مدت پوری کریں گے، شیخ رشید

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن وزیراعظم کے خلاف کچھ بھی نہیں کرسکتی، عمران خان اپنی مدت اقتدار پوری کریں گے، چیف جسٹس کے فیصلے کے بعد جھاڑو پھرنے جارہی ہے۔شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا شہباز شریف میری پارٹی

معروف فکشن نگار اور شاعر احمد ندیم قاسمی کی 14 ویں برسی!

لاہور: ہمہ جہت خوبیوں کے مالک احمد ندیم قاسمی کی آج 14 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ وہ افسانہ نگار، ڈرامہ نگار اور صحافی ہونے کے ساتھ منفرد اسلوب کے شاعر بھی تھے۔20 نومبر 1916 کو خوشاب کے گاؤں انگہ میں پیدا ہونے والے احمد ندیم قاسمی کی

صوبے کے 7 شہروں کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

پنجاب حکومت نے صوبے کے 7 شہروں کے مختلف علاقوں میں 15 دن کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن آج رات 12 بجے سے شروع ہوکر 24 جولائی تک جاری رہے گا۔نوٹیفکیشن

پنجاب، کورونا کے مریضوں میں کمی آنا شروع

پنجاب میں کورونا کے مریضوں میں واضح کمی آنا شروع ہوگئی جس کی ایک وجہ علامات کے بغیر ٹیسٹوں میں کمی بھی بتائی گئی ہے۔حکومت پنجاب نے عالمی ادارہ صحت کی نئی گائیڈ لائن جاری ہونے کے بعد علامات کے بغیر کورونا ٹیسٹ کرنا بند کردیے ہیں جس کے بعد

روٹی کی قیمت میں اضافہ

پشاور شہر کے بیشتر تندوروں پر روٹی 15 روپے میں فروخت کی جارہی ہے اور روٹی کی قیمت میں اضافے پر شہری پریشان ہیں۔ تندور مالکان کا کہنا ہے کہ 110گرام کی روٹی 10 روپے میں فروخت کرنے سے نقصان ہو رہا تھا اس لیے 150 گرام کی روٹی 15 روپے میں فروخت