براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کراچی میں آج اور کل گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع
کراچی : شہر قائد میں آج اور کل آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے ترجمان انجم نذیر کے مطابق کراچی آج گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے، شہر قائد میں آج درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔…
رواں سال دورانِ حج 18 پاکستانیوں کا انتقال، جنت البقیع میں تدفین
اسلام آباد: رواں سال دوران حج ڈیڑھ درجن پاکستانی حجاج انتقال کرگئے۔
ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق رواں سال حج کے دوران سعودی عرب میں موجود 18 پاکستانی حاجی وفات پاگئے۔
ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ برس دوران حج 35 پاکستانی فوت ہوئے تھے جب کہ…
سندھ کا 34 کھرب 51 ارب کا بجٹ پیش: تنخواہوں میں 12 فیصد اضافہ
کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے صوبائی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2025/26 کا بجٹ پیش کردیا۔
سندھ اسمبلی میں اجلاس شروع ہونے کے بعد وزیراعلیٰ سندھ نے بجٹ تقریر شروع کی۔ اس دوران ایم کیو ایم کے ارکان نے شور شرابہ کیا، ڈیسک بجا کر…
احمد آباد طیارہ حادثے پر افسردہ، دعائیں متاثرین کے ساتھ ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کے شہر احمد آباد میں ہونے والے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ احمد آباد کے قریب بھارتی ایئرلائن کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہونے کے…
مالی گنجائش کے مطابق ہی ریلیف دے سکتے ہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مالی گنجائش کے مطابق ہی ریلیف دے سکتے ہیں، ہر چیز قرض لے کر کررہے ہیں اور کچھ ملکی اخراجات ضرورت کے تحت بڑھائے۔
وزیر خزانہ نے اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کوشش…
17 ہزار 573 ارب روپے مالیت کا وفاقی بجٹ پیش، تنخواہ اور پنشن میں اضافہ
اسلام آباد: مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش کرنے کے حوالے سے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، جس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کررہے ہیں۔
قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا، جس کا آغاز تلاوت…
وفاقی کابینہ سے نئے مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز کی منظوری
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کی بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی۔
رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال 2025-26 کے لیے قریباً 17 ہزار 600 ارب روپے سے زائد حجم کا وفاقی بجٹ آج شام اسپیکر ایاز صادق کی…
سندھ کا نئے مالی سال کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائے گا
کراچی: حکومت سندھ کی جانب سے 13 جون کو سندھ اسمبلی میں نئے مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش کرنے کا اعلان کردیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق 57 صوبائی محکموں اور خودمختار اداروں کا ترقیاتی بجٹ 600 ارب روپے کا ہوگا، ڈیولپمنٹ کمیٹی نے منظوری دے دی گئی ہے۔…
عیدالاضحیٰ: قربانی کے اوزار کی مانگ بے پناہ بڑھ گئی
کراچی: عیدالاضحیٰ پر شہریوں کی بڑی تعداد نے قربانی سے متعلق نئے اوزار خریدے اور پرانے اوزار پر پر دھاریں لگوالیں۔
اس حوالے سے قربانی کے اوزار کو تیز کرنے اور فروخت کی دکانوں پر رش رہا۔ الکرم اسکوائر میں قربانی کے اوزار فروخت اور تیز کرنے…
پاکستان نے مدلل انداز میں بھارتی جارحیت کا معاملہ ٹرمپ انتظامیہ کے سامنے اُٹھادیا
واشنگٹن: پاکستانی وفد جو پچھلے چند روز سے امریکا کے دورے پر ہے، اُس کے سربراہ اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی جارحیت کا معاملہ ٹرمپ انتظامیہ کے سامنے مدلل انداز سے اٹھادیا۔
پاکستانی وفد کا دورہ امریکا کا آج آخری روز ہے اور…