براؤزنگ پاکستان
پاکستان
یوم شہداء بہادر کشمیریوں کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: مسلح افواج نے یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر جدوجہد آزادی کشمیر کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ شہداء کے لہو کا ایک ایک قطرہ فراموش کیا جائے گا اور نہ معاف ہوگا۔اپنے ٹویٹ میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر!-->…
مویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے شام 7 بجے تک مقرر
لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ مویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے شام 7 بجے تک ہوں گے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت لاہور میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی چیف سیکریٹریز نے!-->…
یوم شہدائے کشمیر، پاکستان و دُنیا بھر میں بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرے، ریلیاں!
مظفرآباد: دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منارہے ہیں، بھارتی مظالم کے خلاف مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں، جن میں آزادی کی حمایت اور مودی سرکار کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ایک اذان جو بائیس لوگوں اپنی جان دے!-->…
کورونا زدگان ڈھائی لاکھ سے متجاوز، 5226 جاں بحق
اسلام آباد: ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد دو لاکھ 51 ہزار 625 ہوگئی جب کہ اب تک اس وائرس سے 5 ہزار 226 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 22 ہزار 532 ٹیسٹ!-->…
ورلڈ کشمیر فورم نے کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم کے خلاف اقوام متحدہ میں پٹیشن دائر کردی
کراچی: ورلڈ کشمیر فورم نے بھارتی غاصبانہ قبضے اور کشمیری عوام پر بھارتی مظالم کے خلاف پہلی عوامی پٹیشن دائر کردی۔
پٹیشن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بھارت سے اقوام متحدہ کی کونسلوں کی قراردادوں کی پابندی کرائی جائے، مقبوضہ جموں و کشمیر کی!-->!-->!-->…
کراچی میں افسوس ناک ٹریفک حادثہ، 2 بھائی جاں بحق!
کراچی: عائشہ منزل پل پر ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوار 2 بھائی جاں بحق ہوگئے۔حادثے کے عینی شاہد فیروز خان نے بتایا کہ وہ ٹرک ڈرائیور ہے، اس کی گاڑی پیچھے تھی، اس نے دیکھا کہ موٹر سائیکل سوار 2 نوجوان پہلے پانی کے کین سے لوڈ ٹرالر کے!-->…
مافیاز کو عوام کو لوٹنے کا لائسنس دے دیا گیا ہے، شہباز شریف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت میں مافیاز کو عوام کو لوٹنے کا لائسنس دے دیا گیا ہے۔شہباز شریف نے پٹرول بحران انکوائری کمیٹی کی تحقیقات متعین مدت میں مکمل نہ ہونے پر!-->…
شہباز شریف مافیاز کا حصہ اور مافیاز کو ان کی آشیرواد حاصل ہے، شہباز گل
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ شہباز شریف مافیاز کا حصہ اور مافیاز کو آپ کی آشیرواد حاصل ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی طرف سے دیے گئے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز گل کا کہنا تھا کہ!-->…
چینی سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں چینی سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں چینی کی فی کلو قیمت میں 2 روپے 14 پیسے کا بڑا اضافہ ہوا ہے اور چینی کی قیمت 80 روپے سےبڑھ کر 83 روپے فی کلو!-->…
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے دو نوجوان شہید کر دیے
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، دو نوجوان اپنی جان سے گئے، تازہ شہادتیں مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں ہوئی ہیں۔واضح رہے کہ جب سے!-->…