براؤزنگ پاکستان

پاکستان

شراب لائسنس اجرا کیس، بزدار نے تحریری جواب جمع کرادیا!

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شراب لائسنس کے اجراء کیس میں 4 صفحات پر مشتمل جواب جمع کرادیا۔احتساب بیورو لاہور میں نجی ہوٹل کو شراب کا لائسنس دینے کی انکوائری میں وزیراعلیٰ پنجاب نے چار صفحات پر مشتمل تحریری جواب جمع کروا

عدالت عالیہ نے شوگر ملز کے خلاف حکومتی کارروائی درست قرار دے دی!

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے شوگر ملز کے خلاف حکومت کی کارروائی درست قرار دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے چینی انکوائری کمیشن کیس میں شوگر ملز مالکان

پارک لین کیس، زرداری کے خلاف ایک اور ضمنی ریفرنس دائر!

راولپنڈی: آصف زرداری کے خلاف نیب نے پارک لین کیس میں ایک اور ضمنی ریفرنس دائر کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پارک لین کیس میں نیب راولپنڈی نے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق صدر آصف زرداری کے خلاف ایک اور ضمنی ریفرنس دائر کردیا۔ ضمنی ریفرنس

آرمی چیف کی سعودی نائب وزیر دفاع سے ملاقات

راولپنڈی: سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی، جس میں خطے کی سیکیورٹی کی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی

حکومت کے دو سال مکمل: کپتان سیٹ ہوگیا لمبی اننگز کھیلنے کیلیے تیار ہے

اسلام آباد: اسد عمر کا کہنا ہے، اپوزیشن کے لیے بری خبر ہے کہ کپتان کریز پر سیٹ ہوگیا اور لمبی اننگز کھیلنے کے لیے مکمل تیار ہے۔موجودہ حکومت کے 2 سال مکمل ہونے پر وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی، حماد اظہر، اسد عمر، مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور

سندھ میں گورنر راج اور آرٹیکل 149 کا اطلاق زیر غور نہیں، اٹارنی جنرل

کراچی: اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان کا کہنا ہے کہ سندھ میں گورنر راج اور آرٹیکل 149 کا اطلاق زیر غور نہیں، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں میرے بیان کا غلط مطلب لیا گیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد جاوید خان کا کہنا تھا کہ

پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتا: چیئرمین سینیٹ

پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور سعودی سفیر کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر گفتگو کی گئی۔اس موقع پر چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتا، اسرائیل کے حوالے سے متحدہ

جعلی اکاؤنٹ کیس کے اہم گواہ کا انتقال!

اسلام آباد: جعلی اکاؤنٹ کیس کے اہم گواہ اور اومنی گروپ کے اکاؤنٹنٹ اسلم مسعود کا انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم گردے کے مرض میں مبتلا تھے۔خیال رہے کہ اسلم مسعود کو اکتوبر 2018 میں لندن سے جدہ جاتے وقت انٹرپول نے گرفتار کیا تھا۔ اسلم مسعود سابق

آرمی چیف سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اہم دورے پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔پیر کی صبح جب وہ ریاض کے ہوائی اڈے پر پہنچے تو ان کے ساتھ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔ایئرپورٹ پر ان کا استقبال سعودی عرب میں

کینجھر جھیل، کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق

ٹھٹھہ: کینجھر جھیل میں کشتی کو ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق افراد میں 7 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔ 3 کو بچالیا گیا، 2 افراد کی تلاش جاری ہے۔ حادثے کے شکار افراد کا تعلق