براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کورونا ویکسین کی آزمائش کے تیسرے مرحلے کا پاکستان میں آغاز!
اسلام آباد: کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی آزمائش کے تیسرے مرحلے کا پاکستان میں آغاز ہوگیا۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے اپنی ایک ٹویٹ میں اعلان
!-->!-->!-->…
نواز کے وارنٹ گرفتاری حسن نواز نے وصول کرلیے!
اسلام آباد: برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن نے نواز شریف کے گرفتاری وارنٹس کی تعمیل کروادی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروائی گئی وفاقی حکومت کی تعمیلی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کے وارنٹس لندن میں حسن نواز نے وصول کیے۔ وفاق!-->…
بابا گرونانک کی برسی، بھارت نے سکھوں کو شرکت سے روک دیا!
اسلام آباد: بھارت کے سیکولرازم کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ہندوتوا کے پرچارک، دُنیا کے نام نہاد سب سے بڑے جمہوری ملک بھارت نے پھر روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سکھوں کو بابا گرونانک کی برسی کی تقریبات میں شرکت سے روک دیا۔ملک بھر سے سکھ جتھوں!-->…
پاک فوج کا سیاسی عمل سے براہ راست یا بالواسطہ کوئی تعلق نہیں، عسکری قیادت
اسلام آباد: عسکری قیادت نے واضح کیا ہے کہ پاک فوج کا ملک میں کسی بھی سیاسی عمل سے براہ راست یا بالواسطہ تعلق نہیں۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقات ہوئی۔ عسکری!-->…
ملک بھر قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز
ملک بھر میں آج سے قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا، مہم 25 ستمبر تک جاری رہے گی، قومی انسداد پولیو مہم میں 3 کروڑ 96 لاکھ بچوں کی ویکسینیشن کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ انسداد پولیو مہم آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور چاروں صوبوں میں چلائی!-->…
موٹروے زیادتی کیس، عابد انتہائی مطلوب قرار!
لاہور: موٹروے پر خاتون کے ساتھ زیادتی کے مرکزی کردار عابد کو رواں سال کا موسٹ وانٹڈ ملزم قرار دے دیا گیا، پولیس کی تفتیشی ٹیمیں اور جدید ٹیکنالوجی بے سود رہی، عوام سے ایک بار پھر ملزم کی گرفتاری کے لیے مدد مانگ لی گئی۔زیادتی کیس کو گیارہ!-->…
سلمان شہباز کے ملازمین کے اکاؤنٹس میں 9.5 ارب کا انکشاف
لاہور: شہباز شریف کے چھوٹے بیٹے سلمان شہباز کے ملازمین کے بینک اکاؤنٹ میں بھی 9.5 ارب روپے کا انکشاف ہوا ہے۔یہ ملازمین رمضان شوگر مل اور العربیہ شوگر مل میں کام کرتے ہیں۔ ایف آئی اے نے ان اکاؤنٹس کی تفصیلات مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو فراہم!-->…
شیرشاہ: عمارت زمیں بوس، 2 جاں بحق، متعدد افراد ملبے تلے موجود
کراچی: سیمنز چورنگی پر گودام کی چھت گرنے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جب کہ متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے شیرشاہ میں گودام کی چھت گرنے کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 2 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔واقعے!-->…
حکومت، اداروں کیخلاف بیان بازی بھارت لابی کو خوش کرنے کی کوشش تھی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی اداروں پر تنقید اپنی کرپشن سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں حکومت اور اداروں کے خلاف بیان بازی بھارتی لابی کو خوش کرنے کی کوشش تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق!-->…
اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا
اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں اسٹیٹ بینک آئندہ دو ماہ کے لئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔ ماہرین کے مطابق شرح سود میں کسی تبدیلی کی توقع نہیں تفصیلات کے مطابق شرح سود موجودہ سطح سات فیصد پر برقرار رکھے!-->…