براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کے الیکٹرک کی اگلے برس صورتحال بہتر ہونے کی نوید!

کراچی: کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایل این جی کا پاور پلانٹ اگلے سال آجائے گا اور اگلے برس بجلی کی یہ صورت حال نہیں رہے گی۔ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کے الیکٹرک کے 5 پاور پلانٹ ہیں جن میں سے 4 گیس پر چلتے ہیں اور

غیر ملکی سفارتکاروں اور دفاعی اتاشیوں کا دورۂ ایل او سی!

اسلام آباد: 24 ملکوں کے دفاعی اتاشیوں، سفرا اور سفارت کاروں کے وفد نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کیا، جہاں انہیں بھارتی فورسز کی خلاف ورزیوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق 24 ممالک کے سفرا، سفارت کار اور دفاعی اتاشیوں نے

کورونا کیسز بڑھ رہے، ایسے میں اسکول کھولنا درست نہیں، عذرا پیچوہو

کراچی: سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے لہٰذا موجودہ صورت حال میں اسکول کھولنا درست فیصلہ نہیں ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وائرس کی شرح 1.5 فیصد سے 3 فیصد تک بڑھ

توشہ خانہ ریفرنس، گواہ اور زرداری سے متعلق دستاویز عدالت میں پیش!

اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں نیب کے گواہ عمران ظفر نے آصف زرداری سے متعلق اصل دستاویزعدالت میں پیش کردیں۔احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی

(ن) لیگی رہنما محمد زبیر نے آرمی چیف سے دو ملاقاتیں کیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے آرمی چیف سے 2 ملاقاتیں کی ہیں۔میجر جنرل بابر افتخار نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی عسکری قیادت سے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے

نواز نے دھواں دھار تقریر نہیں کی، مسائل بیان کیے، شاہد خاقان

کراچی: شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے، میاں صاحب نے دھواں دھار تقریر نہیں کی، مسائل بیان کیے ہیں، یہ حکومت کیسے آئی سب کو پتا چل گیا ہے۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی اے پی سی میں نواز

وائس آف سندھ اور نیشنل یوتھ اسمبلی کے درمیان ایم او یو سائن

کراچی: نیشنل یوتھ اسمبلی کی ٹیم نے آج وائس آف سندھ کے دفتر کا دورہ کیا، اس موقع پر دونوں اداروں کے درمیان صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق ہوا۔تفصیلات کے مطابق آج دانیال جیلانی کی قیادت میں نیشنل یوتھ اسمبلی (سندھ

گلگت بلتستان عام انتخابات، صدر علوی نے منظوری دے دی!

اسلام آباد: صدر ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے لیے عام انتخابات کرانے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے لیے عام انتخابات کرانے کی منظوری دے دی ہے۔

بلدیاتی اختیارات صوبائی یا وفاقی حکومت کو دینا خلاف آئین ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ میئر کراچی نے شہر کا حلیہ بگاڑ دیا۔چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی خصوصی بینچ نے بلدیاتی اداروں کے اختیارات سے متعلق مقدمات پر سماعت کی۔سابق میئر کراچی

کراچی،لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ

کےالیکٹرک کو اضافی فرنس آئل اور گیس کی فراہمی کے باوجود لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا، کراچی کے بیشترعلاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا مجموعی دورانیہ12گھنٹے تک کردیا گیا۔ نیپرا کی سماعت کے باوجود شہر قائد میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ