براؤزنگ پاکستان

پاکستان

وزیراعظم کا آج رات اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح کے پینل سے خطاب!

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان آج رات اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح پینل سے عالمی مالیاتی احتساب اور ٹرانسپیرنسی اینڈ انٹرگرٹی کے موضوع پر خطاب کریں گے۔وزیراعظم عمران خان آج رات اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح کے پینل سے خطاب کریں گے، عمران خان کا خطاب

عالمی یوم بحر، پاک بحریہ کی ویڈیو ریلیز!

اسلام آباد: پاک بحریہ نے عالمی یوم بحر 2020 کی مناسبت سے ڈاکومینٹری ریلیز کردی۔ نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول کے ذریعے علاقائی سمندری تحفظ کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کررہی

آمدن سے زائد اثاثے، منی لانڈرنگ کیس: شہباز کی ضمانت میں توسیع

لاہور: عدالت عالیہ نے آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت

عدالت عظمیٰ کا سندھ حکومت کو ریلوے لائن کیساتھ قائم تجاوزات کے خاتمے کا حکم!

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سندھ حکومت کو ریلوے لائن کے ساتھ قائم تجاوزات کے خاتمے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ریلوے خسارہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں چیف

کراچی میں بجلی کی طویل بندش

ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق کم گیس پریشر کے باعث 400 میگاواٹ بجلی کی فراہمی متاثر ہے۔لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی 6 گھنٹے سے زائد تک لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔ ان میں ڈیفنس، کلفٹن، گلشن اقبال، گلستان جوہر، ایف بی ایریا کے مختلف بلاکس،گارڈن

یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق کوکنگ آئل 17 روپے فی لیٹر، برانڈ گھی 4 روپے فی کلو اور برانڈ کے دودھ کے ایک لیٹر کا پیک 5 روپے تک مہنگا کیاگیا ہے جب کہ

کراچی میں گیس کا بحران

سوئی سدرن نے اتوار کو گیس کی فراہمی ایک دو دن میں معمول پر آنے کا دعویٰ کیا تھا لیکن کمپنی کے دعوے کے باوجود شہر میں گیس کی فراہمی بھی معمول پر نہیں آسکی ہے جس سے نہ صرف کے الیکٹرک گیس کی کمی کا بہانہ بناکر لوڈشیڈنگ کررہی ہے بلکہ گیس کی

دواساز کمپنیوں کے دباؤ میں نہیں آئے، نئی پرائسنگ پالیسی پر کام کررہے ہیں، ڈاکٹر فیصل

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے جان بچانے والی ادویہ کی قیمتوں میں اضافے کے متعلق کہا ہے کہ مارکیٹ سے غائب ہونے والی دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل

24 گھنٹوں میں ملک میں 799 کورونا کیسز رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 799 کورونا کیسز سامنے آئے، جبکہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 5 مریض انتقال کر گئے۔این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 7ہزار 388 ہے،ایکٹو کیسز میں سے 548 تشویش ناک یا سنجیدہ نوعیت کے ہیں۔ساتھ

کورونا وائرس, بلوچستان میں مزید 158 کیسز رپورٹ

صوبہ بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 158 کیسز رپورٹ ہوئے، بلوچستان میں 2 روز کے دوران 266 کیسز رپورٹ ہوئے۔ صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 14 ہزار 765 ہوچکی ہے، گزشتہ 5 روز کے دوران 701 کیسز رپورٹ ہوئے۔محکمہ صحت