براؤزنگ پاکستان
پاکستان
آرمی چیف سے روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان کی ملاقات!
راولپنڈی: روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان ضمیر کابلو نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان ضمیر کابلو کی…
سینیٹ انتخابات: سیاستدانوں کو خریدنے کیلیے منڈی لگی ہوئی ہے، وزیراعظم
غازی بروتھا: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں سیاست دانوں کو خریدنے کے لیے منڈی لگی ہوئی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے غازی بروتھا میں شجرکاری مہم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ درخت مستقبل کے لیے ضروری ہیں، موسمیاتی اثرات کو کم کرنے…
کسی جماعت نے اتحاد کرنا ہے تو کھلے عام کرے، عدالت عظمیٰ
اسلام آباد: جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیے کہ سیاسی جماعتوں کے اتحاد سے متناسب نمائندگی پر فرق نہیں پڑتا، کسی جماعت نے اتحاد کرنا ہے تو کھلے عام کرے۔
چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے سینیٹ انتخابات سے متعلق…
کورونا وائرس، ملک میں مزید ایک ہزار 245 نئے کیسز رپورٹ
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں ایک ہزار 245 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔جبکہ 24 گھنٹوں میں اموات کی تعداد 39 ہوگئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا سے 5 لاکھ 31 ہزار 840 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں اور زیر علاج مریضوں کی تعداد 24 ہزار…
حلیم عادل شیخ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا!
کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
پولیس نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو جسمانی ریمانڈ کی مدت ختم ہونے پر انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش…
مہنگائی کی بارودی سرنگیں پچھلی حکومتوں نے بچھائیں، عمر ایوب
اسلام آباد: وزیر توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ماضی کی حکومتوں کی نااہلی کی وجہ سے بجلی مہنگی ہورہی اور اب یہ لوگ مگرمچھ کے آنسو بہارہے ہیں۔
قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا، جس میں پیپلز پارٹی کے رہنما راجا پرویز…
ایم کیو ایم کے سینئر رہنما محمد انور انتقال کر گئے
لندن/ کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما محمد انور طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم لندن کے سینئر رہنما محمد انور لندن میں انتقال کرگئے، وہ لندن میں کافی عرصے سے علیل تھے۔ محمد انور کا شمار ایم کیو ایم کے…
بجلی نرخ میں پھر 92 پیسے فی یونٹ اضافے کا اندیشہ!
اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمتوں میں 92 پیسہ فی یونٹ اضافے کی درخواست کی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کا فیصلہ کیا ہے اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا میں…
افسوس پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ میثاق جمہوریت سے پِھر گئیں، چیف جسٹس
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ افسوس ہے پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) میثاق جمہوریت معاہدے سے پھر گئیں۔
انہوں نے کہا کہ…
بیٹے نے محمد علی سدپارہ کی موت کی تصدیق کردی!
اسکردو: پاکستانی کوہ پیماعلی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے والد کی موت کی تصدیق کردی۔پاکستانی کوہ پیما محمد علی سد پارہ موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے کی مہم جوئی میں مصروف تھے اور اس مہم جوئی میں ان کے ساتھ ان کے بیٹے ساجد سدپارہ سمیت غیر!-->…