کراچی میں گیس کا بحران

سوئی سدرن نے اتوار کو گیس کی فراہمی ایک دو دن میں معمول پر آنے کا دعویٰ کیا تھا لیکن کمپنی کے دعوے کے باوجود شہر میں گیس کی فراہمی بھی معمول پر نہیں آسکی ہے جس سے نہ صرف کے الیکٹرک گیس کی کمی کا بہانہ بناکر لوڈشیڈنگ کررہی ہے بلکہ گیس کی قلت سے گھریلو صارفین بھی پریشانی کا شکار ہیں۔دوسری جانب کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی کی بندش کو مزید 24 گھنٹوں تک بڑھا دیا گیا ہے جس کے بعد آج کو کھلنے والے سی این جی اسٹیشن اب کل صبح 8 بجے کھلیں گے

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔