براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کراچی، بیشتر علاقوں میں بجلی پھر نایاب ہوگئی ہے
کراچی کے بیشتر علاقوں میں بجلی پھر نایاب ہوگئی ہے کئی مضافاتی علاقوں میں پوری رات بجلی نا ہونے کی شکایات ہیں، لوڈشیدنگ سے تنگ شہریوں نے گارڈن روڈ پر احتجاج کیا اور حکومت سے صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ نیوکراچی، لیاقت آباد، ملیر،!-->…
نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا
نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے صارفین پر162ارب روپےکا اضافی بوجھ ڈالنےکی منظوری دے دی۔نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 62 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے،قیمتوں!-->…
ایم کیو ایم والے کراچی کی فکر چھوڑیں بتائیں رحمان بھولا کون ہے، ناصر حسین شاہ
وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ شہریوں کو زندہ جلانے والے کس منہ سے حقوق کی بات کرتے ہیں ناصر شاہ نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کراچی مارچ میں دئیے گئے بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم والے کراچی کی فکر!-->…
گلستان جوہر پولیس مقابلہ، ملزمان کی فائرنگ سے سب انسپکٹر شہید
کراچی: پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے دو طرفہ تبادلے میں سب انسپکٹر شہید ہوگیا۔ایس ایس پی شرقی ساجد سدوزئی کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس مقابلے کے دوران پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا دو طرفہ تبادلہ ہوا اور ملزمان کی!-->…
کراچی، میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی کی تصدیق نہیں ہوئی
کلفٹن سے مبینہ طور پر اغوا اور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کے کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق مقدمہ درج ہونے کے بعد بھی لڑکی اور ملزم کے درمیان فون پر رابطے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل!-->…
بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کا قتل، اسلام آباد میں ہندو برادری کا دھرنا
اسلام آباد: 11 پاکستانی ہندوؤں کے بھارت میں قتل کے خلاف پاکستان ہندو کونسل کی اپیل پر ملک بھر سے ہندو برادری ڈاکٹر رمیش کمار کی قیادت میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی دھرنا دینے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی۔بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے!-->…
24 گھنٹے میں ملک میں 798 افراد میں کورونا کی تصدیق
24 گھنٹے میں ملک میں 798 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی جبکہ ملک میں کورونا کے 8 مریض جاں بحق ہوئے جس کے بعد وبا سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہزار 444 تک پہنچ گئی۔ کورونا کے ایکٹو کیسزکی تعداد 7 ہزار 831 ہے،ملک بھر میں کرونا کے 2 لاکھ 94 ہزار!-->…
بچوں کی صحت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے، سعید غنی
کراچی: وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ہم بچوں کی صحت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے۔وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی شہر کے مختلف نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں کے اچانک دورے پر پہنچے۔صوبائی وزیرنے ان اسکول کے منتظمین کو!-->…
نیپرا نے بجلی نرخ میں 1.62 روپے اضافے کی منظوری دے دی
کراچی: نیپرا نے بجلی کے نرخ ایک روپیہ 62 پیسے فی یونٹ بڑھانے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے بجلی ایک روپے 62 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کردیا، جس کے تحت بجلی صارفین پر 165 ارب کا اضافی بوجھ ڈالنے کی منظوری دے دی گئی!-->…
بھارت اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلیے ایل او سی پر تناؤ بڑھارہا ہے، پاکستان
اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ مودی سرکار اپنے اندرونی مسائل سے نظر ہٹانے کے لیے ایل او سی پر تناؤ میں اضافہ کررہی ہے۔ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی محاصرے کو ایک سال سے زائد!-->…