براؤزنگ پاکستان
پاکستان
شہر قائد میں بدترین لوڈشیڈنگ مزید جاری رہنے کا اندیشہ!
کراچی: گیس فیلڈ میں سالانہ مرمتی کام کی وجہ سے کے الیکٹرک کو دی جانے والی گیس کا پریشر 30 ستمبر کے بعد ہی بہتر ہوسکے گا، جس کے باعث کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ اس ماہ کے آخر تک جاری رہنے کا اندیشہ ہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی ذرائع کے!-->…
کراچی پیکیج، ایک اور کمیٹی کے قیام کا فیصلہ!
کراچی: شہر کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی ارکان اسمبلی پر مشتمل کمیٹی قائم کی جائے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے کراچی کے معاملات اور ترقیاتی منصوبوں پر ایک اور کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کیا ہے، کمیٹی میں ایم کیو!-->…
مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنا جنگی جرم ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں گستاخانہ خاکوں اور کشمیر میں بھارتی ظلم کا معاملہ اُٹھاتے ہوئے کہا کہ آزادی اظہار رائے کے نام پر نبی کریمﷺ اور قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی اسلاموفوبیا کے خاتمے کے لیے عالمی سطح پر کوئی دن!-->…
ملک میں 566 نئے کورونا کیسز رپورٹ
گزشتہ 24گھنٹے میں ملک میں 566 کٔرونا کیسز سامنے آئے، جبکہ 24 گھنٹوں میں 7مریضوں نے دم توڑا جس کے بعد ملک بھر میں کورونا سے کُل اموات 6 ہزار 451 ہو گئی ہیں، جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ 9 ہزار 581 ہے، اب تک 2 لاکھ 95ہزار 333کورونا مریض!-->…
کوئی اپوزیشن لیڈر عمران جیسی عوامی مقبولیت کا دعویٰ نہیں کرسکتا، فواد
اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کسی بھی مارشل لا کا حصہ نہیں رہے جب کہ اپوزیشن کی ہر جماعت ڈکٹیٹر کے دور کا حصہ رہ چکی ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کو انٹرویو میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ!-->…
ایل او سی: فائرنگ سے دو پاکستانی زخمی، بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی
اسلام آباد: ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہریوں کے شدید زخمی ہونے کے واقعے پر پاکستان نے بھارت سے شدید احتجاج کرتے ہوئے سینئر بھارتی سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لائن آف!-->…
پنجاب میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا
پنجاب میں کوروناوائرس کے کیسز کی تعدادمیں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے صوبے میں کورونا وائرس کے178 نئے کیسز رپورٹ ہوئے تاہم کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا مریضوں کی مجموئی تعداد 98،864 ہوگئی ہے۔!-->…
ہمسایہ ممالک بھارت کی شیطانیوں سے متاثر ہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد: فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چین، بنگلادیش، نیپال، پاکستان سب مودی کے بھارت کی شیطانیوں سے متاثر ہیں۔بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کے قتل کے خلاف پاکستان ہندو کونسل کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد!-->…
اسموگ کورونا کے پھیلاؤ کا سبب بھی بن سکتا ہے
لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جوڈیشل واٹر اینڈ انوائرمینٹل کمیشن کے چیئرمین علی اکبر قریشی نے کہا کہ اسموگ کے خدشے پر اینٹوں کے بھٹے دو ماہ بند رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ اسموگ کی بڑی وجہ ٹریفک ہے، متعلقہ محکمہ دھواں چھوڑنے والی!-->…
وزیر تعلیم سندھ نے 28 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے 28 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا ہے جب کہ وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا تھا کہ کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے اور ایسے میں اسکول کھولنا درست فیصلہ نہیں ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے!-->…