پنجاب میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا

پنجاب میں کوروناوائرس کے کیسز کی تعدادمیں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے صوبے میں کورونا وائرس کے178 نئے کیسز رپورٹ ہوئے تاہم کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا مریضوں کی مجموئی تعداد 98،864 ہوگئی ہے۔ تاہم صوبہ میں آج کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی جبکہ اموات کی کل تعداد 2229 ہے جبکہ کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد95،197 ہوگئی ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔