براؤزنگ پاکستان
پاکستان
صادق افتخار ڈسٹرکٹ ساؤتھ کراچی کے جسٹس آف پیس تعینات
کراچی: حکومت سندھ نے صادق افتخار ایڈووکیٹ کو ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں جسٹس آف پیس تعینات کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ، سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ لیٹر کے مطابق صادق افتخار کو دو برس کے لیے یہ ذمے داری سونپی گئی ہے۔یہ لیٹر علی اصغر!-->…
شاہ لطیفؒ کا عرس، سندھ میں 2 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان
کراچی: سندھ حکومت نے شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس کے موقع پر2 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔صوبائی حکومت نے شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس کے موقع پر 2اکتوبر کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے، اس ضمن میں جاری حکم نامے کے مطابق!-->…
کورونا کیسز بڑھنے پر منگھوپیر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن!
کراچی: ڈسٹرکٹ ویسٹ کی ایک ہی یوسی میں کورونا کے 22 کیسز رپورٹ ہونے پر وہاں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔کراچی میں کورونا وبا کے پھیلاؤ اور کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد پر قابو پانے کے لیے شہر کے مختلف اضلاع کے مخصوص علاقوں میں!-->…
وائس ایڈمرل امجد خان نیازی نئے امیر البحر مقرر
اسلام آباد: وزیراعظم کی تجویز پر صدر مملکت نے وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کو نیول چیف مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔حکومت نے وائس ایڈمرل امجد خان نیازی کو پاک بحریہ کا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وزیراعظم عمران خان کی ایڈوائس پر!-->…
شہر کراچی کا ممتاز صحافی احفاظ الرحمان کو خراج تحسین
کراچی: احفاظ الرحمان بہت نڈر اور دلیر انسان تھے، جس کام میں ہاتھ ڈالا، اس میں کمال حاصل کیا، وہ کھرے اور نڈر انسان تھے۔ان خیالات کا اظہار معروف ادیب، مفکر اور سماجی رہنما آئی اے رحمان نے آرٹس کونسل آف پاکستان کی جانب سے سینئر صحافی ، مصنف!-->…
حکومت نے گیس میٹرز کے رینٹ میں اضافہ کردیا
وفاقی حکومت نے گھریلو گیس صارفین پر مزید بوجھ بڑھا دیا اور گیس میٹرز کے رینٹ میں اضافہ کردیا گیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ حفیظ شیخ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کی صدارت کی۔
اجلاس میں اسٹیل ملز ملازمین!-->!-->!-->!-->!-->…
بلوچستان، تعلیمی اداروں میں کورونا کے 16 نئے کیسز رپورٹ
بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھولنے کے تیسرے مرحلے کے تحت صوبے میں آج سے تمام پرائمری اسکولز کھول دیے گئے ہیں جبکہ بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے 16 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس!-->…
نواز شریف دھوکا دے کر لندن گئے، عدالت عالیہ
اسلام آباد: عدالت کو ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ نواز شریف نے ایک دفعہ پھر وارنٹس گرفتاری وصول کرنے سے انکار کردیا، جس پر عدالت نے ریمارکس دیے کہ نواز شریف حکومت اور عوام کو دھوکا دے کر لندن گئے۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر کی جانب!-->…
24 گھنٹوں کے دوران 700 سے زائد کیسز رپورٹ
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 5 مریض جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 6 ہزار 479 ہوگئی جبکہ کورونا وائرس کے 747 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں مجموعی کورونا کیسز کی تعداد 3!-->…
کورونا کیسز بڑھنے پر کراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز
اسلام آباد: معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کراچی میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز دے دی۔پاکستان بھر میں کورونا وبا کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں اجلاس ہوا، جس میں!-->…