براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کورونا ویکسین، کراچی والوں کیلئے خوشخبری
محکمہ صحت سندھ نے بڑی خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ یکم فروری کو کورونا ویکسین کراچی پہنچے گی اور فروری کے پہلے ہفتے میں ہیلتھ کیئر ورکرز کو ویکسین لگنا شروع ہوجائے گی۔خیال رہے سندھ حکومت نے کورونا ویکسین کے سلسلے میں لائحہ عمل تیار کرلیا!-->…
چپڑاسی نے خواجہ آصف کے اکاؤنٹ میں 28 ملین جمع کرائے!
لاہور: نیب دستاویزات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کے اکاؤنٹ میں پیسے جمع کرانے والے 4 افراد نے بیان ریکارڈ کرادیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ تحقیقات میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کے خلاف نیب!-->…
حکومت کا اسلام آباد کے ایف نائن پارک کو گروی رکھنے کا فیصلہ
حکومت نے وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے عوامی مقام ایف نائن پارک کے عوض قرض حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصِلات کے مطابق وزارت خزانہ کی سمری وفاقی کابینہ کے ایجنڈے میں شامل کرلی گئی ہے۔وفاق کے ترقیاتی ادارہ سی ڈی اے سے این او سی بھی حاصل!-->…
قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے ہر کردار کو سامنے لائیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں ہمیں پھنسانے والے اب خود پھنس چکے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں سیاسی صورت حال پر مشاورت کی گئی اور حکومتی رہنماؤں کو براڈشیٹ، فارن فنڈنگ کیس!-->…
پی ڈی ایم غیر فطری اور عارضی اتحاد ہے، شاہ محمود
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اسمبلیوں کا رُخ اختیار کرنے کی بات کررہے ہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ ان کی احتجاجی سیاست پر عوام نے توجہ نہیں دی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم اور ہمارے حلیف تحریک عدم!-->…
سندھ حکومت سینیٹ الیکشن کیس میں صدارتی ریفرنس کی مخالف
اسلام آباد: سینیٹ الیکشن کیس میں صدارتی ریفرنس کی سندھ حکومت نے مخالفت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ الیکشن کیس میں سندھ حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا ہے، جس میں صدارتی ریفرنس کی مخالفت کی گئی ہے۔سندھ حکومت کا مؤقف ہے کہ صدارتی!-->…
بلوچستان میں کورونا کے فعال کیسز ایک فیصد رہ گئے
بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 14 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ صوبے میں فعال کیسز کم ہوکر ایک فیصد رہ گئے۔دوسری جانب کورونا کے مزید 34 مریض صحت یاب اور فعال کیسز کی!-->…
پاکستان میں 66 روز بعد کورونا وائرس سے کم ترین اموات
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں 66 روزبعد کورونا سےکم ترین اموات ہوئی ہیں۔ ملک میں مزید23افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی کل تعداد 11 ہزار318ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا کے!-->…
100 ملین ڈالرز کی مزید جائیدادیں سامنے آرہی ہیں، شیخ رشید
لاہور: شیخ رشید نے کہا ہے کہ براڈشیٹ سے ابھی بہت سی چیزیں نکلنی ہیں، 100 ملین ڈالرز کی مزید جائیدادیں سامنے آرہی ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کو الیکشن کمیشن کے باہر فری ہینڈ دیا!-->…
بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو ارسال!
اسلام آباد: بجلی ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست حکومت نے نیپرا کو بھجوادی۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے بجلی ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو بھجوادی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے بھجوائی گئی!-->…