براؤزنگ پاکستان

پاکستان

سینیٹ الیکشن، یوسف رضا گیلانی نے حفیظ شیخ کو شکست دے دی

اسلام آباد: سینیٹ الیکشن میں بازی پلیٹ گئی، اپوزیشن اتحاد نے حکومت کے خلاف پہلی بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن کی 37 نشستوں کیلئے قومی اسمبلی اور تین صوبائی اسمبلیوں سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں آج پولنگ…

فیصل واوڈا قومی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے مستعفی!

اسلام آباد: وفاقی وزیر فیصل واوڈا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ فیصل واوڈا کے وکیل نے عدالت عالیہ کے سامنے بیان…

پی ٹی آئی رکنِ اسمبلی کے پاس موبائل، ووٹنگ رک گئی

سندھ اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے لیے ووٹنگ کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی خرم شیر زمان کی جیب میں موبائل فون کے الزام پر ووٹنگ روک دی گئی۔ خرم شیر زمان کے پاس موبائل فون کی نشاندہی پر پیپلز پارٹی

سینیٹ الیکشن: قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ جاری!

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور/ کوئٹہ/ پشاور: قومی اسمبلی سمیت سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں میں سینیٹ کی 37 نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کی تمام 11 نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوچکے جب…

پاکستان میں کورونا کے مزید ایک ہزار388 نئے کیسز رپورٹ

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 75 اموات ہوچکی ہیں جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 13 ہزار13 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 83 ہزار916 ہو گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں چوبیس

ہمارے لوگ متحد، حفیظ شیخ کامیاب ہوں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں سینیٹ الیکشن جیتنے کے لیے ہر حربہ استعمال کررہی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان نے مسلسل دوسرے روز بھی تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتوں…

سندھ لائیو اسٹاک ایکسپو 13 مارچ سے حیدرآباد میں شروع ہوگی!

حیدرآباد: سندھ لائیو اسٹاک ایکسپو رواں ماہ کی 13 سے 15 تاریخ تک ہٹری بائی پاس حیدرآباد میں منعقد ہوگی۔ اس ایکسپو کا انعقاد سندھ حکومت کے محکمہ لائیواسٹاک اینڈ فشریز کے تحت کیا جارہا ہے۔ اس تین روزہ نمائش میں مویشیوں کی بڑی تعداد کی شرکت…

آئی بی اے ٹیسٹ پاس ہیڈ ماسٹرز کا کراچی پریس کلب پر دھرنا

کراچی: شہر قائد سمیت سندھ بھر کے آئی بی اے ٹیسٹ پاس ہیڈ ماسٹرز نے کراچی پریس کلب پر دھرنا دے دیا۔ احتجاجی اساتذہ نے نوکریاں مستقل ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز صوبہ بھر کے آئی بی اے ٹیسٹ پاس اساتذہ مطالبات کی منظوری…

بلوچ کلچر ڈے ملک بھر میں روایتی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے!

بلوچستان سمیت ملک بھر میں بلوچ کلچر ڈے روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ بلوچ کلچر ڈے منفرد روایات اور خوب صورت ثقافت کی پہچان ہے، اس دن کو منانے کا مقصد بلوچ ثقافتی روایات، تہذیب و تمدن، منفر طرز زندگی و معاشرت اور تاریخی ورثے کو…

سینیٹ الیکشن ماضی کی طرح خفیہ بیلٹنگ سے کرانے کا فیصلہ!

اسلام آباد: وقت کی کمی کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات ماضی کی ہی طرح کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے کے بعد چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں…