براؤزنگ پاکستان

پاکستان

چیئرمین سینیٹ کیلیے یوسف رضا گیلانی پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار

اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے چیئرمین سینیٹ کے لیے یوسف رضا گیلانی کے نام پر اتفاق کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز، چیئرمین پیپلز…

براڈ شیٹ کمیشن سربراہ کو سپریم کورٹ جج کے برابر تنخواہ، مراعات دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے براڈ شیٹ معاملے کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) شیخ عظمت سعید کو سپریم کورٹ کے جج کے برابر تنخواہ اور مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے براڈ شیٹ معاملے کی تحقیقات کرنے والے…

سندھ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، نعرے بازی

کراچی: سندھ اسمبلی میں باغی ارکان کے حکومتی بینچوں پر بیٹھنے پر ہنگامہ، اپوزیشن اور حکومتی ارکان شور شرابہ کرتے رہے، حزب اختلاف نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی زیرصدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔…

خواتین نے قوم کے وقار میں اضافے کیلیے بے پناہ خدمات سرانجام دیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی خواتین نے قوم کی عزت اور وقار میں اضافے کے لیے بے پناہ خدمات سرانجام دی ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستانی خواتین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ڈی…

اسلام آباد اور راولپنڈی میں دہشت گردی کا خدشہ ہے، شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغانستان میں ٹی ٹی پی دوبارہ منظم ہورہی ہے جب کہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں دہشت گردی کے واقعات کا خدشہ ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ گزشتہ روز…

غریب اور مستحق افراد کی کفالت اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت انفرادی اور اداروں کی سطح پر تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت اور تعاون سے مستحقین کی مدد کے لیے کوشاں ہے۔ سینیٹر فیصل جاوید اور سینیٹر ذیشان خانزادہ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات…

کورونا سے 22 افراد جاں بحق، 1592 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا سے 22 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایک روز میں ایک ہزار 592 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے کورونا کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیے گئے۔ این سی او سی…

کورونا وبا کے 1714 نئے کیسز، 38 مریض جاں بحق!

اسلام آباد: ملک میں کورونا وبا کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک ہزار 714 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی جب کہ 38 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و…

لیگی رہنماؤں کو دھکے، احسن اقبال کو جوتا پڑ گیا!

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سیاسی کارکنان نے لیگی رہنماؤں شاہد خاقان عباسی اور مصدق ملک کو دھکے دیے جب کہ گربیان بھی پکڑا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آج قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دینے کے لیے اجلاس ہوگا، جس کا…

وزیراعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب، 178 ووٹ حاصل کیے!

وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے اور انہوں نے 178 ووٹ حاصل کیے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اہم ترین اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم کے لیے اعتماد کے ووٹ کا فیصلہ کیا گیا۔…