براؤزنگ پاکستان

پاکستان

وزیراعظم نے ترجمانوں کو پی ڈی ایم پر بات کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: حکومتی ترجمانوں کو وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم پر بات کرنے سے روک دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی صورت حال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے…

وفاقی وزیرغلام سرور خان کا اپنی ہی حکومت پر برہمی کا اظہار

اسلام آباد: وفاقی وزیرغلام سرور خان نے اپنی ہی حکومت پر برہمی کا اظہار کردیا۔ کہتے ہیں حکومت مقامی زمیندار کو کچھ دینے کو تیار نہیں۔ درآمدی گندم 2400 روپے من پڑ رہی ہے، لیکن حکومت اپنے زمیندار کو 1800 دے رہی ہے۔ حکومت سے گلہ کرتے ہوئے کہا…

مریم نواز کی طبیعت پھر بگڑ گئی، دوبارہ کورونا ٹیسٹ!

لاہور: ن لیگ کی رہنما مریم نواز کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی، انہوں نے دوبارہ کورونا ٹیسٹ کرایا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی، لیگی ذرائع نے بتایا کہ مریم نواز کو گلے کے شدید…

سندھ حکومت کا پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ہر طرح کا سفر بند کرنے کا مطالبہ

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کورونا کی صورت حال کے پیش نظر پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ہر طرح کا سفر بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سعید غنی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ این سی او سی اجلاس میں اسکولوں کی بندش پر بات ہوئی تھی…

کورونا وبا سے 43 جاں بحق، 4323 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان میں مزید 4 ہزار 323 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 42 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے 43 ہزار 362 ٹیسٹ کیے گئے، جس کے نتیجے میں مزید 4 ہزار 323 افراد…

سندھ میں دو ہفتے کیلیے آٹھویں جماعت تک اسکول بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر سندھ حکومت نے صوبے میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے آٹھویں جماعت تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بتایا کہ محکمہ تعلیم سندھ نے کورونا کی صورت…

پی ڈی ایم کا پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس

اسلام آباد: پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔ پی ڈی ایم کے سیکریٹری جنرل شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ شوکاز نوٹسز جاری کرکے پیپلز پارٹی سے جواب مانگا ہے کہ آپ نے حکومتی ارکان کا ووٹ کیوں حاصل کیا۔ سینیٹ میں…

کور کمانڈر کراچی امن و امان برقرار رکھنے پر رینجرز کے معترف

کراچی: رینجرز ٹریننگ سینٹر کراچی میں 28ویں بیسک ریکروٹ ٹریننگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی، لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد مہمان خصوصی تھے۔ کور کمانڈر نے صوبے اور کراچی میں امن و امان برقرار رکھنے میں رینجرز کے کردار کی تعریف کی۔ پاک فوج کے شعبہ…

کورونا وبا سے 84 افراد جاں بحق، 4723 نئے مریض!

اسلام آباد/ کراچی: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مزید 4 ہزار723 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ 84 افراد جاں بحق ہوگئے۔ این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 50 ہزار 186 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے، 4…

آزادی کے بعد کراچی کی تاریخ کا گرم ترین دن!

کراچی: شہر میں موجودہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں گرمی کی شدید لہر نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، 14…