براؤزنگ پاکستان
پاکستان
(ن) لیگ صرف پیپلزپارٹی کو قصوروار ٹھہرانا چاہتی ہے، گیلانی
اسلام آباد: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ خود استعفے دینا نہیں چاہتی اور ملبہ صرف پیپلزپارٹی پر گرانا چاہتی ہے۔
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن)…
گلوکار جواد احمد کو پھر کورونا ہو گیا
ممتاز گلوکار جواد احمد ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔گلوکار جواد احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں بتایا ہے کہ انہیں دوبارہ کورونا ہو گیا ہے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے!-->…
نیپرا کا بجلی کے ٹیرف میں 64 پیسے فی یونٹ اضافے کا اعلان
اسلام آباد: عوام پر ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافہ کرکے برق گرادی گٗی ہے نیپرا نے ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اجافے کا اعلان کردیا ہے۔
نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں 64 پیسے فی یونٹ…
این اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخاب کے حقائق کا پتا لگائیں گے، الیکشن کمیشن کا اعلان
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کے معاملے کے حقائق جاننے کے لیے انکوائری کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیکٹ فائنڈنگ کے لیے انکوائری افسر کا تقرر بھی کردیا ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی جوائنٹ…
بختاور بھٹو زرداری بھی کورونا کی زد میں آگئیں!
کراچی: بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کی صاحبزادی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔
بختاور بھٹو زرداری نے اپنے کورونا میں مبتلا ہونے کی خبر ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا 2…
پاک بحریہ کا جہاز ایران پہنچ گیا، مشن کمانڈر کی ایرانی حکام سے ملاقاتیں
کراچی: پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس عظمت ایران کے دورے پر پہنچ گیا۔ ایران کی بندرگاہ بندر عباس آمد پر ایرانی بحریہ کے افسران اور پاکستانی سفارتی حکام نے استقبال کیا۔
پاکستان نیوی کے ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کے مشن کمانڈر نے ایران کے سول و…
کورونا وار میں تیزی: 102 افراد جاں بحق، 4 ہزار سے زائد نئے مریض
اسلام آباد: کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی، جان لیوا وائرس سے آج بھی 100 سے زائد افراد جاں بحق جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 41 ہزار 699 کورونا ٹیسٹ…
چیئرمین نیب کی زیرصدارت اجلاس، زرداری، گیلانی شریف برادران اور دیگر کے خلاف کیسز کا جائزہ
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سابق وزیراعظم نوازشریف، سابق صدر آصف زرداری، سابق وزیراعطم یوسف رضا گیلانی، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی،…
وزیراعظم سے لارڈ نذیر کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور بھارت کے ساتھ تعلقات پر گفتگو
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے لارڈ نذیر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور بھارت کے ساتھ تعلقات پر گفتگو کی گئی۔ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے سے متعلق بھی مشاورت ہوئی۔
وزیراعظم عمران خان اور لارڈ نذیر کی…
اے این پی کا پی ڈی ایم سے الگ ہونے کا اعلان
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
اے این پی کی مرکزی کونسل کا اجلاس پشاور میں مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر ہوتی کی زیر صدارت باچاخان…