براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ہسپتالوں میں آکسیجن کی فراہمی کی صلاحیت دباؤ کا شکار ہے، اسد عمر
کراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسپتالوں میں آکسیجن کی طلب میں اضافے کے باعث آکسیجن کی فراہمی کی صلاحیت اب دباؤ کا شکار ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق گورنر ہاﺅس کراچی میں کورونا وائرس کی…
وزیراعظم کا کورونا سے متاثرہ بھارتی عوام سے اظہار ہمدردی!
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان نے کورونا سے متاثرہ بھارتی عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
اپنی ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے بھارتی عوام سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی شہری کورونا کی خطرناک لہر سے نمٹ رہے ہیں، بھارت…
کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے فوج تعینات!
لاہور/راولپنڈی: کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں پُرہجوم مقامات پر فوج تعینات کردی گئی۔
فوجی جوان کورونا کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے والوں کی عکس بندی کررہے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی ٹیمیں…
کورونا وبا ریکارڈ 157 زندگیاں نگل گئی، 5908 نئے مریض!
اسلام آباد: کورونا وبا کی ہولناکیاں بڑھتی جارہی ہیں، ہر گزرتا روز اس حوالے سے تشویش ناک بنتا چلا جارہا ہے۔
ملک بھر میں ایک روز کے دوران اس وبا کے باعث مزید 157 افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ مزید 6 ہزار کے قریب افراد میں وائرس کی تصدیق…
کورونا وبا کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی کا نیا سفری ہدایت نامہ جاری
اسلام آباد: دنیا بھر کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی کورونا وبا میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ کورونا کی تیسری لہر میں شدت آنے کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔
ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ کورونا سے متعلق…
پاکستان نے دنیا کو 2030 تک 30 فیصد کاریں الیکٹرک پر منتقل کرنے کی یقین دہانی کرادی
عالمی ماحولیاتی ورچوئل کانفرنس امریکا میں منعقد ہوئی۔ اس دو روزہ ورچوئل کانفرنس کا دوسرا دور آج ختم ہوگیا۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔
کانفرنس میں خطاب کرتے…
افغانستان میں بے امنی کی قیمت افغانوں کے بعد پاکستان نے چکائی، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بےامنی کی سب سے بھاری قیمت افغانشہریوں کے بعد پاکستان نے چکائی ہے۔ یہ بات انہوں نے ترکی میں افغان امن عمل کانفرنس کے بعد اپنے افغان ہم منصب محمد حنیف اتمان کے ہمراہ پریس کانفرنس کے…
کیماڑی کے کی دو یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
کراچی: کیماڑی کے کی دو یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔تفصِلات کے مطابق کراچی کے ضلع کیماڑی کے 2 سب ڈویژن کی یونین کونسل میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن 7 مئی 2021 تک نافذ رہے گا۔!-->…
کورونا، دنیا میں 14 کروڑ 53 لاکھ 22ہزار سے زائد افراد متاثر
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 14 کروڑ 53 لاکھ 22 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔جبکہ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 12 کروڑ 33 لاکھ سے زائد ہوچکی ہیں۔عالمی اداراے صحت کے مطابق ہلاک ہونے!-->…
سندھ میں کورونا کے مزید 855 کیسز رپورٹ
عالمی وبا کورونا وائرس سے سندھ میں مزید 855 افراد متاثر ہوگئے ہیں۔جبکہ صوبہ بھر میں مزید 11 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا کی صورتحال سے متعلق بتایا ہے کہ صوبے میں عالمی وبا سے اب تک 4 ہزار 587 افراد!-->…