براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کرپشن کا خاتمہ کیے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا، وزیراعظم
کراچی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیب 23 سال سے بدعنوانی کے خلاف کام کررہا ہے، لیکن ہم اس لیے کرپشن پر قابو نہیں پاسکے کیونکہ ہم صرف چھوٹے لوگوں کو پکڑتے ہیں۔
وزیراعظم نے کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ ٹو کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر…
نواز شریف کی اراضی کی نیلامی کا عمل مکمل
شیخوپورہ: نواز شریف کی شیخوپورہ کے قصبے فیروز وٹواں میں اراضی کی نیلامی کا عمل مکمل کرلیا گیا۔
چوہدری محمد بوٹا نامی شخص نے ایک کروڑ ایک لاکھ روپے فی ایکڑ کے حساب سے سب سے زیادہ بولی دی، بولی کے موقع پر اراضی کے 6 دعوےدار بھی سامنے آگئے۔…
سرسبز پاکستان ہماری آئندہ نسلوں کے تحفظ کیلیے ضروری ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ جس رفتار سے بغیر منصوبہ بندی شہروں کی حدود میں اضافہ ہورہا ہے، اس سے ناصرف ماحولیات کو شدید خطرات لاحق ہیں بلکہ اس سے فوڈ سیکیورٹی اور انتظامی مسائل پیدا ہونے کا اندیشہ ہے لہٰذا اس امر پر فوری توجہ دینے…
حکومت اور جہانگیر ترین گروپ کے مابین معاملات طے!
لاہور/ اسلام آباد: حکومت اور جہانگیر ترین گروپ کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف ترین گروپ کے درمیان پہلا باضابطہ رابطہ ہوگیا ہے، سینئر وفاقی وزراء نے جہانگیر ترین سے رابطہ کیا جس کے بعد حکومت اور…
کورونا کیسز بڑھنے لگے، سندھ حکومت کا پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کیسز بڑھ رہے ہیں، صوبے میں نرمی کرنا مشکل ہوتا نظر آرہا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدات کورونا وائرس کے صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی…
کورونا وبا 131 زندگیاں نگل گئی، 4207 نئے مریض!
اسلام آباد: کورونا وبا مزید 131 زندگیاں نگل گئی جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 51 ہزار 130 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے بعد مجموعی ٹیسٹس کی…
این سی او سی اجلاس، کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان
اسلام آباد: این سی او سی نے کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا۔
یہ فیصلہ سربراہ این سی او سی اسد عمر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعلامیے کے مطابق 24 مئی سے ایس او پیز کے ساتھ سیاحت…
سندھ، کورونا سے مزید 1334 افراد متاثر
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا سے متعلق صورتحال کے حوالے سے بتایا ہے کہ سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 1 ہزار230 ہو گئی جب کہ اب تک مجموعی طور پر 4 ہزار 835 کی اموات ہو چکی ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورونا کے مزید!-->…
این آر او نہیں دوں گا، لندن بیٹھے مافیاز کو جلد پاکستان لائیں گے: وزیراعظم
پشاور: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سارے مافیا اکٹھے ہوکر مجھ سے این آر او لینے کی کوشش کررہے ہیں، مافیا این آر او لینے میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔
وزیراعظم عمران خان کا صنعتی ورکرز کے لیے رہائشی منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے…
عمران پر اعتماد نہ کرنے والوں کیلیے پارٹی میں گنجائش نہیں، شاہ محمود
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین ہیں اور ان پر اعتماد نہ کرنے والوں کی پارٹی میں رہنے کی گنجائش نہیں۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے تمام…