براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کورونا وبا سے 67 افراد جاں بحق، 2482 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وائرس کے باعث 67 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، جس کے بعد اس وبا سے اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 607 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 13 ہزار 784 ہوگئی ہے۔ این سی او سی کے تازہ ترین اعدادوشمار…

یومِ تکبیر، مسلح افواج کا پاکستان کو جوہری طاقت بنانے والوں کو سلام!

راولپنڈی: پاکستان کو جوہری طاقت بنانے والوں کو سلام پیش کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ پاکستان نے 23 سال قبل خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر…

مخالفین 4 فیصد گروتھ پر حیران، پاکستان کا مستقبل انڈسٹریلائزیشن میں ہے: وزیراعظم

نوشہرہ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم سے کہنا چاہتا ہوں، بہت اچھا وقت آنے والا ہے، مخالفین بھی حیران ہیں کہ 4 فیصد گروتھ کیسے ہوگئی، اللہ کا کرم ہے ہم مشکل وقت سے نکلے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے نوشہرہ میں رشکئی صنعتی زون کی افتتاحی…

مشرق وسطیٰ میں امن تک جنرل اسمبلی آرام سے نہیں بیٹھے گی، صدر یو این جنرل اسمبلی

اسلام آباد: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کا کہنا ہے کہ فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو ختم کرنے اور دو خودمختار ریاستوں کا قیام عمل میں لانے کے لیے فوری مذاکرات کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں نیشنل…

سندھ حکومت چاہے تو رینجرز کی مدد دینے کو تیار ہیں، وزیر داخلہ

کراچی: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سندھ میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے، سندھ حکومت چاہے تو رینجرز کی مدد دینے کو تیار ہیں، کراچی میں آپریشن ہوگا نہ گورنر راج لگے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…

ماسک کے بغیر نکلنے والے شہریوں پر بھاری جرمانہ عائد

شہر قائد میں فیس ماسک نہ پہننے والے شہریوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ضلع جنوبی کی انتظامیہ نے گھر سے باہر ماسک کے بغیر نکلنے والے شہریوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈپٹی کمشنر نے ضلع جنوبی

پاکستان میں کل 11کروڑ 20لاکھ شہریوں کو کرونا ویکسین لگے گی ، سینٹ کو آگاہی

پاکستان میں کل 11 کروڑ 20 لاکھ شہریوں کو کرونا ویکسین لگے گی جبکہ پاکستان میں 52 فیصد آبادی کرونا ویکسین لگانے کی اہل نہیں۔جبکہ 2021تک 7 کڑور 80 لاکھ شہریوں کو ویکسین لگانے کا ہدف رکھا گیا ہے۔سینیٹ میں وزارت صحت کی طرف سے تحریری جواب میں

عمران خان قرضوں پر ملکی معیشت چلاکر آنے والی نسلوں کیلئے گڑھا کھود رہے ہیں،بلاول.

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپنی نااہلی سے واقف ہونے کے باوجود عمران خان نے صرف اپنی انا کی تسکین کیلئے پاکستان کو معاشی تباہی سے دوچار کردیا۔اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان کے اقتدار

نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ کی نومنتخب کابینہ کا دورۂ مزار قائد

کراچی: نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ کی نومنتخب کابینہ کے اراکین نے صوبائی گورنر نیشنل یوتھ اسمبلی کی سربراہی میں مزار قائد پر حاضری دی، اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی راجہ اظہر بھی موجود تھے۔ نومنتخب کابینہ اراکین کو…

کورونا وائرس سے سندھ میں مزید 1293 افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس سے سندھ میں مزید 1293 افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 24 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 13 ہزار42 ہو گئی جب کہ اب تک مجموعی طور پر 4 ہزار 966 کی اموات ہو چکی ہیں۔این سی