براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پاکستان کو بدلنے کے لیے بہت بڑی جدوجہد چل رہی ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں ہر جگہ مافیاز بیٹھے ہیں، ان کی کوشش ہے حکومت فیل ہو، یہ اپنے مفادات کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں، خود کو جمہوری کہنے والے فوج سے کہہ رہے ہیں حکومت گرادو۔
وزیراعظم عمران خان نے…
ملالہ کے بیان پر اُن کے والد کی وضاحت
لندن: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا شادی سے متعلق بیان گزشتہ روز سے سوشل پر زیر بحث ہے۔
فیشن میگزین ووگ کو دیے گئے انٹرویو کے دوران ملالہ نے کہا کہ کسی کو اپنی زندگی میں رکھنے کے لیے شادی کے کاغذات پر دستخط کرنے کی کیا ضرورت ہے، مجھے…
چین کے شہریوں کیلیے ویزا میں بڑی سہولتیں، چینی سفیر پاکستان کے شکر گزار!
اسلام آباد: چین کے سفیر سے ملاقات میں وزیر داخلہ شیخ رشید نے بتایا کہ چینی شہریوں کے لیے نئے ویزا کی کم از کم مدت 2 سال کردی، چینی باشندوں کو 48 گھنٹے کے اندر 2 سال کا ورک ویزا جاری کریں گے، جس پر چین کے سفیر نے ویزا میں سہولتوں پر شکریہ…
ہماری ساری قیادت مقدمات کا مقابلہ کر رہی ہے،شیری رحمن
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ نیب حراست میں خورشید شاہ کو 21 ماہ ہوگئے ہیں،ہماری ساری قیادت مقدمات کا مقابلہ کر رہی ہے،سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ نیب حراست میں خورشید شاہ!-->…
نیب کو وقت ملے تو معلوم کرے کہ کن کی جیبوں میں پیسہ گیا ہے؟ مفتاح اسماعیل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ نیب کو وقت ملے تو معلوم کرے کہ کن کی جیبوں میں پیسہ گیا ہے؟ انہوں ںے الزام عائد کیا کہ احتساب کو جتنا نقصان عمران خان نے پہنچایا اتنا کسی نے نہیں پہنچایا۔ سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح!-->…
گیارہ سالہ بچی کو اسکول میں کام کرنے والے مزدور نے جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا
قصور: 11 سالہ بچی کو اسکول میں مزدوری کرنے والے شخص نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق قصور کے علاقہ سرائے مغل میں 11 سالہ بچی کو اسکول میں کام کرنے والے مزدور نے اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنایا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچی!-->…
ملک بھر میں 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن شروع
اسلام آباد: ملک بھر میں 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن شروع کردی گئی، شہری 1166 سے کوڈ حاصل کرنے کے بعد کسی بھی سینٹر سے ویکسین لگواسکتے ہیں۔
پاکستان میں آج سے 18 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن شروع…
حکمرانوں کو معیشت اور عوام کی تکالیف کا کوئی علم نہیں ،شہباز شریف
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ حکومتی ناکامیوں کی سزا قوم بھگت رہی ہے۔اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام پری بجٹ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ اسٹیٹ بینک نے حکومتی اعدادوشمار کی تصدیق نہیں کی۔ 3!-->…
4 جولائی کو سوات میں تاریخی جلسہ کریں گے،پی ڈی ایم سربراہ
پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے کچھ ایسے فیصلے کیے جس سے جمہوریت کو نقصان پہنچا۔لتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانافضل الرحمان نے کہا کہ پاکستان کے لیے ہم نے بھی!-->…
گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے اقدامات بہت ضروری ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ کے لیے اقدامات ضروری ہیں، بڑے بڑے ممالک گلوبل وارمنگ کو سنجیدہ نہیں لے رہے، بل گیٹس جیسے لوگ کہہ رہے ہیں آج دنیا کا خیال نہ رکھا تو پھر کچھ کر نہیں سکیں گے۔
ملک میں گرین فنانسنگ میں جدت سے…