براؤزنگ پاکستان

پاکستان

مستحکم اور پائیدار ترقی کیلیے پیداوار بڑھانا بہت ضروری ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: کل قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کیا گیا، اس حوالے سے آج پوسٹ بجٹ کانفرنس ہوئی، جس میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ 8 سے 10 سال میں ترقی کی شرح 20 فیصد تک لے جانے کا ہدف ہے، درآمدات اور برآمدات کے تناسب کو کنٹرول کرنا ضروری ہے،…

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائیوں کا آغاز

شہداد کوٹ/ بنوں: کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے سے انکار کرنے والے خبردار ہوجائیں کہ اب ویکسین نہ لگوانے پر اُن کے خلاف اقدامات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ کورونا ویکسین لگوانے سے انکار پر سرکاری ملازمین کی معطلی اور تنخواہیں روکے جانے کا سلسلہ…

اپوزیشن بجٹ تقریر سنے بغیر احتجاج کر رہی فواد چوہدری

اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اپوزیشن سیاستدانوں کو بدنام کرنے کے مشن پر ہے، بجٹ تقریر انہوں نے سنی نہیں، بجٹ کا انہیں پتہ نہیں اور احتجاج کر رہے ہیں، یہ بجٹ تقریر سن لیتے تو شاید احتجاج کی ضرورت پیش…

سندھ میں کرونا وائرس کے 24 مزید مریض جاں بحق

کراچی سندھ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 24 مریض انتقال کرگئے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 5220 ہوگئی ہے اور 11458 ٹیسٹ کرانے پر 608 نئے کیسز سامنے آئے۔ یہ بات وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعہ کو وزیراعلیٰ ہاؤس سے…

بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ کو مسترد کردیا

اسلام آباد پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی کے بجٹ کو عوامی نہیں بلکہ سیاسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی سلیکٹڈ حکومت کے سلیکٹڈ بجٹ کو ماننے سے انکار کرتی ہے، میڈیا سیل بلاول ہاؤس سے جاری اپنے ایک بیان…

گورنر ہائوس میں سمیڈا اور ایکسٹریم کامرس کے درمیاں معاہدہ

گورنرہاوس سندھ میں سمیڈا اور معروف ای کامرس کمپنی ”ایکسٹریم کامرس“کے مابین افہام و تفہیم کی ایک یادداشت پر دستخطوں کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں سمیڈا کے چیف ایگزیکٹو آفسیر ہاشم رضا اور ایکسٹریم کامرس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سنی علی…

چاروں صوبوں میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے بیشتر شہروں میں بجلی کی اعلانیہ اورغیراعلا نیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ لائن لاسز والےعلاقوں میں 4 سے 6 گھنٹے کے لیے اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے اور لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں

بجٹ، ترسیلات زر اور روپے کی قدر میں خاطرخواہ اضافہ!

اسلام آباد: بجٹ تقریر کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ ترسیلاتِ زر میں 25 فیصد ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، روپے کی قدر میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ الیکٹرک گاڑیوں کے لیے سیلز ٹیکس کی شرح میں 17 فیصد سے ایک فیصد تک کمی ہوئی۔ کرنٹ…

سی پیک کے 28 ارب ڈالر کے نئے منصوبے

اسلام آباد: بجٹ تقریر میں بتایا گیا کہ سی پیک کے نئے منصوبے 28 ارب ڈالر کے ہیں، اب تک 13 ارب ڈالر کے 17 بڑے منصوبے مکمل کیے۔ 21 ارب ڈالر کے مزید 21 منصوبوں پر کام جاری ہے۔ ریلوے کے ایم ایل ون منصوبے کے لیے 9 ارب ڈالر رکھے گئے۔ زرعی شعبے کے…

نئے مالی سال کا بجٹ، خاص خاص باتیں

مالی سال 2021.22 کے بجٹ میں وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لئے دس فیصد ایڈہاک رلیف کا اعلان کیا ہے. جمع کے روز قومی اسمبلی میں مشیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے پیش کردہ بجٹ کے مطابق یکم جولائی 2021 سے تمام وفاقی سرکاری ملازمین کو دس فیصد…