براؤزنگ پاکستان

پاکستان

ہنگو میں آپریشن: فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک، 2 پولیس افسران زخمی

ہنگو: زرگری میں فورسز نے بڑا آپریشن کیا، جس کے دوران 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا جب کہ ملزمان کی فائرنگ سے 2 پولیس افسران زخمی ہوگئے۔ ہنگو کے علاقے زرگری شناواری میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے…

امریکی قونصل خانے کراچی میں 249ویں یوم آزادی کی تقریب

کراچی: امریکی قونصل خانہ کراچی نے 16 جولائی کو ریاست ہائے متحدہ امریکا کی آزادی کی 249ویں سالگرہ کی خوشی میں ایک پُرمسرت اور "کنٹری ویسٹرن" موضوع پر مبنی تقریب کا اہتمام کیا۔ قونصل جنرل اسکاٹ اربام نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ،…

کروڑ پتی چور گھریلو ملازمہ کو عمران خان سے ایوارڈ ملنے کا انکشاف

کراچی: شہر قائد کے پوش علاقے ڈیفنس میں چوری کے مقدمے میں گرفتار گھریلو ملازمہ مہرین کے حوالے سے حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ گرفتار ملزمہ ماضی میں اسلام آباد کی جیل میں قید رہ چکی ہے، جہاں اسے جیل میں…

لیبیا کی فوج کے سربراہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

راولپنڈی: فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر سے لیبیا کی فوج کے سربراہ نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیبیا کی افواج کے کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں چیف آف…

کراچی میں کل سے پیر تک بارشوں کا امکان

کراچی: شہر قائد میں کل سے بارش کا امکان ہے، ملک بھر میں مون سون بارشیں جاری ہیں اور کل سے کراچی میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق کراچی میں 19 سے 21 جولائی کے دوران بارش کا امکان ہے، کل سہ پہر یا شام میں شہر کے…

افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی ناکام، 5 خودکُش حملہ آور پکڑے گئے

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 5 مبینہ خودکُش حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کو ناکام بنادیا۔ 17 جولائی کی شام 5 بجے…

صدر ٹرمپ کے دورۂ پاکستان کا علم نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ پاکستان کی خبروں پر ترجمان دفتر خارجہ نے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ پاکستان سے متعلق لاعلمی…

پنجاب میں بارشوں سے 33 افراد جاں بحق، ایمرجنسی نافذ کردی گئی

لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں میں حالیہ طوفانی بارشوں میں 33 افراد کے جاں بحق ہونے اور 170 سے زائد شہریوں کے زخمی ہونے کے بعد پنجاب کے مختلف علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق راولپنڈی، چکوال اور گردونواح میں شدید طوفانی…

کراچی میں 19 جولائی کو گرج چمک کیساتھ تیز بارش کی پیش گوئی

کراچی: سندھ میں کل سے مون سون کی تیز بارشیں متوقع ہیں۔ مون سون ہواؤں کے تحت کل سے سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں سندھ کے بیشترحصوں میں داخل ہو رہی ہیں جس کے تحت آج دادو اور قمبر شہداد کوٹ…

پنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارشیں: ندی نالوں میں طغیانی، رین ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد: راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل رات سے ہونے والی موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کردیا، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث خطرے کے الارم بجادیے گئے اور قریبی آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔…